راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل عاصم منیروفد کے ہمراہ جاری ثالثی
کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے ہیں۔بدھ کوآئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی وفد کے ہمراہ جاری ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے ہیں۔
© 2022 Develop by Newspaper