• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین اور امریکہ کے تعلقات کی بنیاد عوام نے رکھی ہے، چینی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2026
in چین
0
چین اور امریکہ کے تعلقات کی بنیاد عوام نے رکھی ہے، چینی صدر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔ (نیوز ڈیسک):چینی صدر شی جن پنگ نے چین اور امریکہ کے درمیان ’’پنگ پانگ سفارتکاری‘‘ کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب اور چین۔امریکہ نوجوانوں کے کھیلوں کے تبادلہ پروگرام کی افتتاحی تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔جمعہ کے روز شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 55 سال قبل چین اور امریکہ کے سینئر رہنماؤں نے غیر معمولی سیاسی بصیرت اور تزویراتی دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوستانہ روابط کے دروازے دوبارہ کھولے۔ آج دونوں ممالک کے نوجوان ایک بار پھر ’’پنگ پانگ دوستی‘‘ کو آگے بڑھاتے ہوئے کھیلوں کے تبادلے کی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، جو چین۔امریکہ دوستی کو فروغ دینے کے لیے نہایت اہم ہے۔شی جن پنگ نے زور دیا کہ چین اور امریکہ کے تعلقات کی بنیاد عوام نے رکھی ہے اور اس کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔دونوں ممالک کے مختلف حلقوں، خصوصاً نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ تاریخ سے سبق اور طاقت حاصل کریں، تبادلوں اور تعاون کے ذریعے ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھیں، باہمی سیکھنے کے عمل میں آگے بڑھیں اور دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کریں، تاکہ چین۔امریکہ تعلقات کو مستحکم، صحت مند اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے میں نئی خدمات انجام دی جا سکیں۔چین امریکہ ’’پنگ پانگ سفارتکاری‘‘ کی 55ویں سالگرہ کی تقریب اور چین۔امریکہ نوجوانوں کے کھیلوں کے تبادلہ پروگرام کی افتتاحی تقریب اسی روز بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 18 افراد پر مشتمل عملے کو بچا لیا

اگلی پوسٹ

اسلام آباد مذاکرات میں شریک ممالک کے مندوبین اور صحافیوں کےلئے ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد مذاکرات میں شریک ممالک کے مندوبین اور صحافیوں کےلئے ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد مذاکرات میں شریک ممالک کے مندوبین اور صحافیوں کےلئے ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper