• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون کی طویل وقفے کے بعد سٹیج پر واپسی ، فرانس میں 10 کنسرٹ کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون کی طویل وقفے کے بعد سٹیج پر واپسی ، فرانس میں 10 کنسرٹ کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاس اینجلس ( نمائندہ خصوصی):عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون نے طویل وقفے کے بعد سٹیج پر واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اس سال خزاں میں پیرس میں 10 کنسرٹ کریں گے ۔رائٹرز کے مطابق گلوکار ہ نے اپنی 58ویں سالگرہ کےموقع پر کیے گئے اعلان میں کہاکہ یہ کنسرٹ ستمبر اور اکتوبر کے دوران پیرس میں منعقد ہوں گے۔سیلین ڈیون، جو اپنے مشہور گانے ’’مائی ہارٹ ول گو آن ‘‘کے باعث عالمی شہرت حاصل کر چکی ہیں، نے 2022 میں ایک اعصابی بیماری سٹف پرسن سنڈروم کی تشخیص کے بعد اپنی فنی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں ۔ اس بیماری کے باعث انہیں اپنا “Courage World Tour” بھی منسوخ کرنا پڑا، تاہم 2024 میں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں فرانسیسی گلوکارہ کے کلاسک گیت "Hymne à l’amour” کی پرفارمنس کے ذریعے انہوں نے پہلی بار دوبارہ سٹیج پر قدم رکھا۔ ان کے کنسرٹس کے ٹکٹوں کی پری سیل 7 اپریل سے جبکہ عام فروخت 10 اپریل سے شروع ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان

اگلی پوسٹ

پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارت کے 2800 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارت کے 2800 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارت کے 2800 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper