• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات

سندرگرین گروپ اور کنلون گروپ کے اشتراک سے لاہور میں سولر پینل مینوفیکچرنگ شروع کرنے پر اتفاق کنلون گروپ سے 50 ہزار طلبہ کوچین میں ایڈوانس ووکیشنل اینڈ انڈسٹریل ٹریننگ کرانے پر اتفاق لاہور میں باہمی اشتراک کار سے ہزار ایکڑ پر انڈسٹریل اسٹیٹ پراجیکٹ کی اصولی منظوری،پنجاب میں کوئلہ سے پیٹروکیمیکل مصنوعات حاصل کرنے کی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا جائزہ انڈسٹریلائزیشن کے فروغ کیلئے”سٹارٹ ٹو ڈے“ پالیسی پر عمل پیرا ہیں،حکومت کو بزنس نہیں بلکہ بزنس مین کو سپورٹ کرنا چاہیے 2 سال میں اصلاحات لانے پر توجہ دی،اب پنجاب سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین صوبہ ہے،پاکستان سولر کی بہت بڑی مارکیٹ ہے، انرجی بحران کی وجہ سے سولر منتقلی کا رجحان بڑھ رہا ہے چین اور پاکستان دوستی کے اٹوٹ رشتے میں بندھے ہیں،چین پسندیدہ ملک ہے، پہلا سرکاری دورہ بھی چین کا ہی کیا: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد نے ملاقات کی۔سندرگرین گروپ اور کنلون گروپ کے اشتراک سے لاہور میں سولر پینل مینوفیکچرنگ شروع کرنے پر اتفاق کیاگیا۔کنلون گروپ سے 50 ہزار طلبہ کوچین میں ایڈوانس ووکیشنل اینڈ انڈسٹریل ٹریننگ کرانے پر اتفاق ہوا۔لاہور میں باہمی اشتراک کار سے ہزار ایکڑ پر انڈسٹریل اسٹیٹ پراجیکٹ کی اصولی منظوری دی گئی۔پنجاب میں کوئلہ سے پیٹروکیمیکل مصنوعات حاصل کرنے کی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کو انڈسٹریلائزیشن کے لئے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی۔بریفنگ میں بتایاگیا کہ نئے پراجیکٹ سے پنجاب میں 18ہزار روزگارکے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ انڈسٹریلائزیشن کے فروغ کے لئے”سٹارٹ ٹو ڈے“ پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ حکومت کو بزنس نہیں بلکہ بزنس مین کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ 2 سال میں اصلاحات لانے پر توجہ دی،اب پنجابسرمایہ کاری کے لئے موزوں ترین صوبہ ہے۔ پاکستان سولر کی بہت بڑی مارکیٹ ہے، انرجی بحران کی وجہ سے سولر منتقلی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چین اور پاکستان دوستی کے اٹوٹ رشتے میں بندھے ہیں۔چین پسندیدہ ملک ہے، پہلا سرکاری دورہ بھی چین کا ہی کیا۔ چین کے معروف ادارے انر منگولیا کول مائن کے سی ای او وانگ جین ہنان شنگ،انویسٹمنٹ کمپنی کے سی ای او ژاؤ گانگ بوبھی وفد میں شامل تھے۔ سندر گرین گروپ کے چیئرمین محمد عابد، سی ای او عظیم افتخار، ڈائریکٹر رانا فیصل حیات،اوسس کے سی ای او دانش احمدملاقات میں موجود تھے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-07-at-12.29.46-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوں گے ، وزیر اعظم شہباز شریف کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے ملاقات میں گفتگو

اگلی پوسٹ

ناکام افغان طالبان رجیم خطے کےلئے خطر ہ،منشیات اور پراکسی دہشت گرد نیٹ ورکس اس کی معیشت کا سہارا ہیں،رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ناکام افغان طالبان رجیم خطے کےلئے خطر ہ،منشیات اور پراکسی دہشت گرد نیٹ ورکس اس کی معیشت کا سہارا ہیں،رپورٹ

ناکام افغان طالبان رجیم خطے کےلئے خطر ہ،منشیات اور پراکسی دہشت گرد نیٹ ورکس اس کی معیشت کا سہارا ہیں،رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper