• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد میں تاجر عامر قتل، منصور خان گینگ کے تمام ملزمان فوری گرفتار کرلئے،طلال چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 31, 2026
in پاکستان
0
اسلام آباد میں تاجر عامر قتل، منصور خان گینگ کے تمام ملزمان فوری گرفتار کرلئے،طلال چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، کاروباری شخصیت عامر کے قتل کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے۔ منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ اسلام آباد میں غیر ملکی سفارتکار اور دیگر اہم شخصیات قیام پذیر ہیں، شہر میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا سمارٹ سٹی بنانے جارہے ہیں، یہاں کرائم کی شرح دیگر شہروں کی نسبت کم ہے، شہر میں چاروں صوبوں کے لوگ رہائش پذیر ہیں۔طلال چوہدری نے بتایا کہ منصور خان گینگ کے ملزمان 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیے گئے اور اس گینگ میں افغان شہری بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منصور خان ڈکیت گینگ بلٹ پروف جیکٹ پہن کر جرائم کرتا تھا اور یہ بین الصوبائی گینگ اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وارداتوں میں ملوث ہے۔ وزیر مملکت داخلہ نے تاجر عامر کے قتل کو بہت بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔

Previous Post

وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے کنلن گروپ اور اویسس گروپ کے وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر زور

Next Post

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper