• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمنٹ کے کردار اور قومی یکجہتی پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 31, 2026
in پاکستان
0
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمنٹ کے کردار اور قومی یکجہتی پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منگل کو(جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور پارلیمنٹ کے موثر کردار کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان قومی یکجہتی، جمہوری استحکام اور سیاسی ہم آہنگی کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ سپیکر نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشاورت اور باہمی تعاون ناگزیر ہے،سیاسی قیادت کے درمیان روابط کو مزید موثر بنانے اور قومی مفاد میں مشترکہ حکمت عملی ضروری ہے۔سپیکر نےقومی یکجہتی کو قائم کرنے کیلئے پارلیمان میں موجود جماعتوں کو اپنا فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ایران-امریکہ جنگ سے خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان اپنا فعال کردار ادا کر رہا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے سپیکر قومی اسمبلی کے پارلیمانی کردار کو سراہا اور کہا کہ موجودہ صورتحال میں پارلیمان کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔مولانا فضل الرحمان نے اسرائیل-ایران جنگ میں پاکستان کے کردار کو بھی سراہا اور کہا کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں فیصلوں کیلئے پارلیمان کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔

Previous Post

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، جلد ڈیل ہوسکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے VEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جاز ورلڈ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper