• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

زیروویسٹ ڈے پر ہر شہری کو پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کا عہد کرنا چاہیے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اپیل

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا زیروویسٹ کیلئے عوامی سطح پر کچرے کے خاتمے کیلئے اقدامات اور ماحولیاتی تحفظ پر زور کچرے کو کم کرنے، ری سائیکلنگ اور پائیدار کھپت کے طریقوں سے ماحول کو صاف ستھرا اور محفوظ بنایا جا سکتا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کو سرسبز جنگل اور سولر پارک میں بدلا جارہا ہے،صوبے میں زیروویسٹ کیلئے جدید الیکٹرک وہیکلز اور مشینی نظام متعارف کرایاگیا ہے کچرے سے توانائی اور ویلیو ایبل اشیاء تیار کرنے کیلئے ویسٹ ٹو ویلیومنصوبے شروع کیے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا زیروویسٹ کے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 31, 2026
in پاکستان
0
زیروویسٹ ڈے پر ہر شہری کو پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کا عہد کرنا چاہیے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زیروویسٹ ڈے پر ہر شہری کو پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کی خصوصی اپیل کی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے زیروویسٹ کے عالمی دن پر عوامی سطح پر کچرے کے خاتمے کیلئے اقدامات اور ماحولیاتی تحفظ کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ زیروویسٹ کے عالمی دن پراپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کچرے کو کم کرنے، ری سائیکلنگ اور پائیدار کھپت کے طریقوں سے ماحول کو صاف ستھرا اور محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔ کرہ ارض کو آلودگی سے پاک کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے۔عالمی شہرت یافتہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت پنجاب کے ہر شہر کو زیرو ویسٹ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پہلی مرتبہ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام کو عالمی سطح پر بھی پذیرائی مل رہی ہے۔ کوڑا اور کندگی کے ڈھیر موسمیاتی تبدیلی، فطرت اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور آلودگی کے مسائل میں اضافہ کرتے ہیں۔پنجاب میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کو سرسبز جنگل اور سولر پارک میں بدلا جارہا ہے۔ پلاسٹک بیگز پر پابندی سے زیروویسٹ کے اہداف کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ صوبے بھر میں کسانوں کو ایگریکلچر ویسٹ مینجمنٹ کے لئے سبسڈی پر سپر سیڈرز فراہم کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پہلی مرتبہ فیکٹریوں اور صنعتوں میں ماحولیاتی قوانین کانفاذ یقینی بنایا جا رہا ہے۔پنجاب میں زیروویسٹ کیلئے جدید الیکٹرک وہیکلز اور مشینی نظام متعارف کرایاگیا ہے۔ صوبے میں کچرے سے توانائی اور ویلیو ایبل اشیاء تیار کرنے کے لئے ویسٹ ٹو ویلیومنصوبے شروع کیے جاریے ہیں۔

Previous Post

وڈیرا شاہی جیت گئی انصاف ہار گیا : ام رباب کے والد ، دادا اور چچا کے قتل کا کیس تمام ملزمان بری

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہریوں سے کفایت شعاری مہم کے مطابق ذمہ دارانہ روش اختیار کرنےکی اپیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہریوں سے کفایت شعاری مہم کے مطابق ذمہ دارانہ روش اختیار کرنےکی اپیل

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہریوں سے کفایت شعاری مہم کے مطابق ذمہ دارانہ روش اختیار کرنےکی اپیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper