• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 29, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں آگ لگا کر جھلسائی جانے والی خاتون اور اس کی تین کمسن بیٹیوں کی عیادت کی۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ ماں اور بچیوں کی خیریت دریافت کی، اہل خانہ سے ملاقات کی اور یقین دلایا کہ حکومت پنجاب اس افسوسناک واقعے میں متاثرہ خاندان کو ہر ممکن قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کرے گی۔حنا پرویز بٹ نے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والا یہ واقعہ انتہائی دل دہلا دینے والا، سفاکانہ اور ناقابلِ برداشت ہے، جس میں ایک ماں اور اس کی معصوم بچیوں کو بے رحمی سے نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے درندہ صفت ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، عورت اور بچوں کو زندہ جلانے کی کوشش انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے اور ایسے مجرم کو قانون کے مطابق عبرت کا نشان بنایا جانا چاہیے۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی واضح ہدایات ہیں کہ خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد کے کسی بھی واقعے پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس کیس میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم شوہر کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے، اور حکومت اس امر کو یقینی بنائے گی کہ ملزم کو سخت ترین قانونی انجام تک پہنچایا جائے۔
حنا پرویز بٹ نے کہا کہ گھریلو تشدد، خواتین کو زندہ جلانے کی کوشش، اور معصوم بچیوں کی جانوں سے کھیلنے جیسے جرائم کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے بدنما داغ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو شخص اپنی بیوی اور ننھی بچیوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا سکتا ہے، وہ کسی بھی قسم کی ہمدردی یا نرمی کا مستحق نہیں۔ ایسے سفاک مجرم کو قرار واقعی سزا دلوانا ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اولین ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اس کیس کی مکمل نگرانی کرے گی اور متاثرہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ”خواتین کے لیے محفوظ پنجاب” کے تحت ہر مظلوم خاتون اور ہر متاثرہ بچی کو تحفظ، انصاف اور ریاستی معاونت فراہم کرنا حکومت پنجاب کا مشن ہے۔ حنا پرویز بٹ نے کہا کہ خواتین پر ظلم کرنے والے، گھروں کو آگ کا جہنم بنانے والے اور معصوم جانوں کو نشانہ بنانے والے عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Previous Post

عمان:سیلاب میں پھنسے نوجوانوں کو بچانے والے پاکستانی کی بہادری کے چرچے ۔ویڈیو وائرل

Next Post

لیڈی ولنگٹن ہسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل،وویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز، 2نرسز اور ایک کارکن بھی معطل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لیڈی ولنگٹن ہسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل،وویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز، 2نرسز اور ایک کارکن بھی معطل

لیڈی ولنگٹن ہسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل،وویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز، 2نرسز اور ایک کارکن بھی معطل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper