• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمان:سیلاب میں پھنسے نوجوانوں کو بچانے والے پاکستانی کی بہادری کے چرچے ۔ویڈیو وائرل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 29, 2026
in پاکستان
0
عمان:سیلاب میں پھنسے نوجوانوں کو بچانے والے پاکستانی کی بہادری کے چرچے ۔ویڈیو وائرل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عمان ( مانیٹرنگ ڈیسک)عمان میں برکاء کے قریب سیلابی صورتحال کے دوران ایک پاکستانی نوجوان کی بہادری نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ شہزاد خان نے طغیانی میں پھنسی ایک گاڑی سے 2 بھارتی شہریوں کی جان بچا کر خود کو ہیرو ثابت کر دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں پانی خطرناک حد تک بڑھ گیا تھا، جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق تیز بہاؤ کے باعث کوئی بھی شخص آگے بڑھنے کی ہمت نہیں کر رہا تھا، تاہم شہزاد خان نے جان کی پرواہ کیے بغیر آدھی ڈوبی گاڑی تک رسائی حاصل کی۔ انہوں نے پتھروں کی مدد سے گاڑی کے شیشے توڑے اور دونوں افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جبکہ مقامی افراد نے نوجوان کی جرات اور بروقت فیصلے کو بے حد سراہا ہے۔

Previous Post

ایران کی 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت خوش آئند اور قابل ستائش قدم: اسحاق ڈار

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper