• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیڈی ولنگٹن ہسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل،وویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز، 2نرسز اور ایک کارکن بھی معطل

لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں دوران آپریشن مبینہ طورپرمریضوں کی ویڈیو بنا کر شیئر کی، سی ایم کمپلینٹ سیل کے ا یکشن لینے پر گزشتہ روز بھی 4لیڈی ڈاکٹروں کو معطل کیاگیا ہسپتالوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں غفلت سامنے آنے پر فوری طور پر ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیا گیا، خواجہ سلمان رفیق مبینہ اقدامات طبی اخلاقیات کی خلاف ورزی، مریض کے وقار کی توہین اور پیشہ ورانہ مہارت کی خلاف ورزی ایس او پی کے تحت سختی سے ممنوع ہیں ، سیکرٹری صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
لیڈی ولنگٹن ہسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل،وویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز، 2نرسز اور ایک کارکن بھی معطل
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) لیڈی ولنگٹن ہسپتال ویڈیو کیس میں ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کوبھی معطل کردیاگیاہے-وویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرزکو معطل کرکے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ 2نرسز اور ایک کارکن کوبھی معطل کردیاگیاہے-سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ایم ایس ڈاکٹر فرح انعام کو معطل کر کے ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے- محکمہ صحت کی طرف سے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عظمی کو بھی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈ یکل ایجوکیشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے- وویمن میڈیکل آفیسراقراحفیظ کو بھی ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا-چارج نرس اقرازاہد،فوزیہ رشید اور سٹاف حسیب الرؤف کوبھی معطل کرکے محکمہ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے-لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں دوران آپریشن مبینہ طورپرمریضوں کی ویڈیو بنا کر شیئر کی گئی تھی- سی ایم کمپلینٹ سیل کے ایکشن لینے پر گزشتہ روز بھی 4لیڈی ڈاکٹروں کو معطل کیاگیا تھا-صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ ہسپتالوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں غفلت سامنے آنے پر فوری طور پر ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیا گیا، سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے کہا کہ اس طرح کے مبینہ اقدامات طبی اخلاقیات کی خلاف ورزی، مریض کے وقار کی توہین اور پیشہ ورانہ مہارت کی خلاف ورزی کی نمائندگی کرتے ہیں، جو کہ حکومتی قواعد اور ہسپتال کے ایس او پیز (SOPs) کے تحت سختی سے ممنوع ہیں،

Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ

Next Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ارتھ آور منایاگیا،روشنیاں گل، شمعیں روشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ارتھ آور منایاگیا،روشنیاں گل، شمعیں روشن

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ارتھ آور منایاگیا،روشنیاں گل، شمعیں روشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper