• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام تقریب میں ثقافتی ورثے کی نمائش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام تقریب میں ثقافتی ورثے کی نمائش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سنگاپور( نمائندہ خصوصی):سنگاپور میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے ایشیا-یورپ فاؤنڈیشن (اے ایس ای ایف) کے زیر اہتمام افتتاحی اوپن ڈے میں پاکستان کے شاندار ثقافتی ورثے کی نمائش کی۔پاکستان بوتھ نے ملک کے ثقافتی تنوع اور ورثے کو اجاگر کیا جس میں شرکا نے زبردست دلچسپ کا مظاہرہ کیا۔ سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نمائش میں روایتی لباس ،ٹرک آرٹ، اعلیٰ معیار کے کھیلوں کے سامان، مصالحہ جات، اعلی ٰ اقسام کے چاول، کتابیں، اور سیاحتی مواد رکھا گیا تھا جو پاکستان کی ثقافتی رونق، برآمدی صلاحیت اور سیاحت کے مواقع بارے اہم آگاہی فراہم کر تا ہے ۔بوتھ کا افتتاح سنگاپور میں پاکستان کے ہائی کمشنر اور اے ایس ای ایف گورنر رابعہ شفیق نے کیا۔ انہوں نے اے ایس ای ایف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بیٹا سٹوزینسکا ،مختلف ممالک کے سفیروں ، اور دیگر اے ایس ای ایف گورنرز کو نمائش بارے آگاہ کیا۔ہائی کمشنر نے باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے اور بین الاقوامی شراکت داری کو مضبوط بنانے میں ثقافتی سفارت کاری کی اہمیت پرزوردیا۔انہوں نے اوپن ڈے کے انعقاد میں اے ایس ای ایف کی کوششوں کو بھی سراہا اوراسے ثقافتی تبادلے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم قرار دیا۔اس تقریب نے ایشیا اوریورپ کے شراکت داروں کوایک جگہ جمع ہونے کا موقع فراہم کیا اور آرٹ، مکالمےاورمشغولیت کے ذریعے مشترکہ روابط کو اجاگر کیا۔

Previous Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ارتھ آور منایاگیا،روشنیاں گل، شمعیں روشن

Next Post

ضلع بنوں میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں دو عسکریت پسند مارے گئے: پولیس,

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper