• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسحاق ڈار کی سپین کے نئے نائب صدر کو مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 28, 2026
in پاکستان
0
اسحاق ڈار کی سپین کے نئے نائب صدر کو مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کارلوس کیورپو کو سپین کا پہلا نائب صدر مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سپین کے نائب صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ سپین ایک قابلِ قدر یورپی شراکت دار ہے جہاں ایک متحرک پاکستانی کمیونٹی آباد ہے۔انہوں نےکہا کہ ہم مل کر مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دے سکتے ہیں اور علاقائی و عالمی ترجیحات پرمشترکہ طور پر پیش رفت جاری رکھ سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی دعوت پرمصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

قطر نے کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی مکالمے اور سفارتکاری کی جاری کوششوں کو سراہا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قطر نے کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی مکالمے اور سفارتکاری کی جاری کوششوں کو سراہا

قطر نے کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی مکالمے اور سفارتکاری کی جاری کوششوں کو سراہا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper