• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلی ٰمریم نواز پنجاب کا صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی ٰمریم نواز پنجاب کا صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب بھر میں 28 مارچ کو رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک روشنیاں گل کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ نے صوبے کے عوام سے ارتھ آور منانے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگزیب صوبہ بھر میں ارتھ آور مہم کی مانیٹرنگ کرینگی۔ ارتھ آور منانے کی مہم میں اشتراک کار کیلئے سیکرٹری ماحولیات کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ نئی نسل کو محفوظ اور صاف ماحول فراہم کرنے کیلئے اجتماعی کاوش ضروری ہے۔ ارتھ آور مہم کا مقصد توانائی کے محفوظ استعمال کا عوامی شعور بیدار کرنا ہے۔ ماحول کو ترجیحات میں شامل کرنے کے لئے ڈبلیو ڈبلیو ایف کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام توانائی کی بچت کی مہم میں بڑھ چڑھ کر شامل ہوں۔ نوجوان بھی دنیا بھر میں توانائی کے تحفظ کی کمپین کا حصہ بنیں۔

Previous Post

ڈاکٹر شذرہ منصب کی زیرصدارت اجلاس، وزارتِ اطلاعات و نشریات میں چین۔ پاکستان انفارمیشن کوریڈور سیکریٹریٹ کے قیام کا فیصلہ

Next Post

فخر زمان کا پی ایس ایل11 میں ایک اور اہم اعزاز،لیگ کی تاریخ میں تین ہزار رنز مکمل کرلئے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper