اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 مارچ (پیر) کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت بلایا گیا ہے۔ آئندہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 26 واں اجلاس اور اس کے تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس ہوگا۔
© 2022 Develop by Newspaper