• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ کا حکم، کفایت شعاری مہم کے تحت 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ کا حکم، کفایت شعاری مہم کے تحت 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وزیرِ اعظم محمدشہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کفایت شعاری مہم کے تحت سینیٹ سیکرٹریٹ کو ہدایت کی ہے کہ کفایت شعاری اقدامات پر مکمل طور پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔سینیٹ سیکر ٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سیکرٹریٹ نے اپنے اخراجات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد فوری اقدام کے طور پر 26 کروڑ 50 لاکھ روپے وزارتِ خزانہ کے حوالے کر دیے ہیں تاکہ یہ رقم قومی خزانے میں جمع کرائی جا سکے،مزید برآں آئندہ ہفتوں میں غیر ضروری اخراجات میں کمی کے ذریعے مزید بچت کی نشاندہی کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں تاکہ اضافی رقوم بھی قومی خزانے میں جمع کرائی جا سکیں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سینیٹ اہم آئینی ادارہ ہونے کے ناطے موجودہ معاشی حالات میں مالی نظم و ضبط کی اہمیت کو بخوبی سمجھتا اور ملکی معاشی استحکام کے لیے حکومت کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔انہوں نے سینیٹ سیکرٹریٹ کے متعلقہ شعبوں کو ہدایت کی کہ کفایت شعاری سے متعلق ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے جن میں غیر ضروری اخراجات میں کمی، آپریشنل اخراجات کو کم کرنا اور دستیاب وسائل کا مؤثر استعمال شامل ہے، اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ پارلیمانی امور، قانون سازی کی ذمہ داریاں اور پارلیمانی نگرانی کا نظام مکمل طور پر مؤثر انداز میں جاری رہے۔چیئرمین سینیٹ نے حکومت کے معاشی اقدامات کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ذمہ دارانہ مالی نظم و نسق اور ادارہ جاتی سطح پر مشترکہ کوششیں قومی معیشت کو مضبوط بنانے میں مثبت کردار ادا کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ سیکرٹریٹ شفاف اور جوابدہی پر مبنی مالیاتی طریقہ کار کو برقرار رکھتے ہوئے عوامی وسائل کے تحفظ اور پارلیمانی امور کی مؤثر انجام دہی کو یقینی بناتا رہے گا۔

Previous Post

حمزہ عباسی کی بہین فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے کا لین دین، ایف آئی اے نے 2 مقدمات درج کر لئے

Next Post

نیپال ، راشٹریہ سوئنترا پارٹی کے رہنما بلیندرا شاہ نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیپال ، راشٹریہ سوئنترا پارٹی کے رہنما بلیندرا شاہ نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

نیپال ، راشٹریہ سوئنترا پارٹی کے رہنما بلیندرا شاہ نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper