• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کرکٹرز کا حوصلہ بڑھانے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں،

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور دیگر حکام نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا قذافی اسٹیڈیم پہنچنے پر خیر مقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف نے آٹھ ٹیموں کے مالکان سے بھی ملاقات کی، نیک خواہشات کا اظہار ، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی کرکٹ سے کمٹمنٹ کو سراہا۔ گروپ فوٹو بھی بنوایا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پی ایس ایل میں شرکت کیلئے آنیوالے غیرملکی کھلاڑیوں کو خراج تحسین، وزیراعلی مریم نواز شریف کا حیدرآباد کنگز اور لاہور قلندر کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا مشکل ترین حالات کے باوجود پی ایس ایل کا میلہ سجانے والے قابل تحسین ہیں،شائقین اسٹیڈیم سے دور ہیں مگر کرکٹ کے قریب تر ہیں مریم نواز شریف جنگ کی بجائے کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا چاہتے ہیں،چاہتے ہیں نوجوانوں کے ہاتھ میں بیٹ اور بال ہو، ہتھیار نہیں: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کرکٹرز کا حوصلہ بڑھانے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں،
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کرکٹرز کا حوصلہ بڑھانے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔قذافی اسٹیڈیم پہنچنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور دیگر حکام نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خیر مقدم کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے آٹھ ٹیموں کے مالکان سے بھی ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ایس ایل میں حصے لینے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کرکٹ سے کمٹمنٹ کو سراہا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ایس ایل میں شرکت کے لئے آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے حیدرآباد کنگز اور لاہور قلندر کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کے ساتھ کھلاڑیوں اور آفیشلز نے گروپ فوٹو بنوایا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے وسیم اکرم کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا۔وسیم اکرم پی ایس ایل 11 کی ٹرافی لے کر گراؤنڈ میں آئے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ مشکل ترین حالات کے باوجود پی ایس ایل کا میلہ سجانے والے قابل تحسین ہیں۔ شائقین اسٹیڈیم سے دور ہیں مگر کرکٹ کے قریب تر ہیں۔پاکستان کو کرکٹ کی سپر پاور دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ کی طاقت سے بدامنی کو شکست دیکر خوشیاں واپس لائیں گے۔جنگ کی بجائے کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں نوجوانوں کے ہاتھ میں بیٹ اور بال ہو، ہتھیار نہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-26-at-1.34.29-PM.mp4
Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی فریال تالپور کی رہائش گاہ آمد، ان کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی پر مبارکباد دی

Next Post

حکمران عیاشیاں بند کریں، عالمی جنگی حالات کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں،حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکمران عیاشیاں بند کریں، عالمی جنگی حالات کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں،حافظ نعیم الرحمن

حکمران عیاشیاں بند کریں، عالمی جنگی حالات کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں،حافظ نعیم الرحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper