• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ، فاؤنڈیشن کے قیام کی منظوری،تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مزید موثر بنانے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ، فاؤنڈیشن کے قیام کی منظوری،تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مزید موثر بنانے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، ڈی جی ا این ایف میجر جنرل عبدالمعید نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر نے زیر تعمیر’’نیشنل کاؤنٹر نارکوٹکس کوآرڈینیشن سنٹر‘‘ کا معائنہ کیا اور اے این ایف ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کو اے این ایف کی کارکردگی، آپریشنز اور افعالِ کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ منشیات کے جرائم میں سزا کی شرح 82 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جبکہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث 22 ملکی اور 9 غیر ملکی ڈرگ ٹریفکنگ آرگنائزیشنز کو کامیابی سے توڑا گیا ہے۔ علاوہ ازیں، پوپی (افیم) کی فصل کی کاشت کی تلفی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔وفاقی وزیر محسن نقوی نے نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے ہر سطح پر بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ انہوں نے کم وسائل اور افرادی قوت کے باوجود اے این ایف کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ’’اے این ایف فاؤنڈیشن‘‘کے قیام کی اصولی منظوری بھی دی۔اجلاس کے آغاز میں اے این ایف کے حال ہی میں شہید ہونے والے 6 شہدا کی بلندیِ درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے خاتمے کے لیے اے این ایف کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔

Previous Post

جاز ورلڈ نے ڈیجیٹل شمولیت اور ماحولیاتی تحفظ میں کردار کے اعتراف میں دوای ایس جی ایوارڈز حاصل کر لئے

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک 2.0 کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک 2.0 کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک 2.0 کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper