• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، پاکستان کا پہلا افقی تیل کا کنواں فعال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، پاکستان کا پہلا افقی تیل کا کنواں فعال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان کے توانائی شعبے میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل نے ملک کا پہلا افقی آئل ویل کامیابی سے فعال کر دیا جس سے مقامی تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ایس آ ئی ایف سی حکام کے مطابق یہ اہم پیش رفت ایس آئی ایف سی کی پالیسی معاونت اور توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا نتیجہ قرار دی جا رہی ہے جو پاکستان کو توانائی کے میدان میں خود کفالت کی جانب لے جا رہی ہے۔سندھ کے شہر حیدرآباد میں واقع پاساکھی-13 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز ہو چکا ہے جو روزانہ تقریباً 460 بیرل تیل پیدا کر رہا ہے، یہ ملک کے لیے قابلِ ذکر اضافہ ہے۔تکنیکی اعتبار سے اس کنویں کو 2,966 میٹر گہرائی تک کھودا گیا ہے جس میں 546 میٹر کا افقی حصہ شامل ہے۔ جدید جیو سٹیئرنگ اور الیکٹرک سبمرسیبل پمپ (ای ایس پی )ٹیکنالوجی کے استعمال نے اس کنویں کی کارکردگی کو روایتی کنوؤں کے مقابلے میں تقریباً تین گنا بڑھا دیا ۔ماہرین کے مطابق افقی ڈرلنگ ٹیکنالوجی زیرِ زمین ذخائر سے زیادہ مؤثر طریقے سے تیل نکالنے میں مدد دیتی ہے جس سے پیداوار میں اضافہ اور لاگت میں کمی ممکن ہے۔ماہرِ توانائی و معیشت محمد عارف کا کہنا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کی حالیہ کارکردگی خاص طور پر آئل اینڈ گیس کی دریافتوں کے حوالے سے نہایت حوصلہ افزا ہے۔ ان کے مطابق کمپنی نے اپنے جوائنٹ وینچر پارٹنرز کے ساتھ حال ہی میں ایک نئی دریافت بھی کی ہے جو مستقبل میں پیداوار میں مزید اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔توانائی کے ماہرین اس پیش رفت کو نہ صرف تکنیکی کامیابی بلکہ معاشی استحکام کی جانب اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔ مقامی سطح پر تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ پاکستان کے درآمدی پٹرولیم مصنوعات پر انحصار کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔مبصرین کے مطابق ایس آئی ایف سی کی رہنمائی میں توانائی کا شعبہ تیزی سے جدید خطوط پر استوار ہو رہا ہے جو پاکستان کو ایک مستحکم اور خود کفیل توانائی معیشت کی جانب گامزن کر رہا ہے۔

Previous Post

وزیر اعظم کی ارتھ آور 2026 کی مناسبت سے 28 مارچ کی رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک لائٹس بند رکھنے کی ہدایت

Next Post

پاکستان کی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی مسلسل بندش کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی مسلسل بندش کی شدید مذمت

پاکستان کی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی مسلسل بندش کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper