• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

قاسم خان کا جنیوا میں بی این ایم رہنما نسیم بلوچ کے ہمراہ خطاب، پاکستان مخالف حلقوں سے روابط پر سوالات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
قاسم خان کا جنیوا میں بی این ایم رہنما نسیم بلوچ کے ہمراہ خطاب، پاکستان مخالف حلقوں سے روابط پر سوالات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سائیڈ ایونٹ میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے رہنما ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ہمراہ بیٹھ کر خطاب کیا، جس کے بعد ان کی سرگرمیوں اور روابط پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی معلومات اور وڈیوز کے مطابق قاسم خان اس ایونٹ میں ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ شریک ہوئے، جہاں انہوں نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقید کی۔انہوں نے اپنی گفتگو میں اپنے والد عمران خان کی قید کو خاص موضوع بحث بنایا۔یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اس سے قبل بھی قاسم خان کی بعض متنازع شخصیات سے ملاقاتیں خبروں میں رہ چکی ہیں۔ خصوصاً عارف آجاکیا سے ان کی ملاقات کو بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کی تفصیلات گزشتہ روز سامنے آچکی ہیں۔ ناقدین کے مطابق یہ ملاقاتیں اور حالیہ خطاب ایک تسلسل کی صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔سیاسی حلقوں میں اس معاملے کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے، جہاں بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ ایک سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے کا بین الاقوامی فورمز پر ایسے عناصر کے ساتھ بیٹھنا اور پاکستان کے خلاف موقف اختیار کرنا سفارتی اور معاشی لحاظ سے حساس معاملہ بن سکتا ہے۔دوسری جانب بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر نسیم بلوچ نے بھی اس موقع پر بلوچستان کے حوالے سے اپنے موقف کو دہراتے ہوئے انسانی حقوق کے مسائل کو اجاگر کیا۔دونوں شخصیات کی مشترکہ موجودگی کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے، جہاں بعض صارفین اسے پاکستان مخالف لابنگ قرار دے رہے ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی سرگرمیاں نہ صرف داخلی سیاسی بیانیے کو متاثر کرتی ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کے تشخص اور مفادات پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں، خصوصاً ایسے وقت میں جب ملک کو سفارتی اور معاشی چیلنجز درپیش ہیں۔

Previous Post

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی “بازاری زبان” اور غیر پارلیمانی جملے اخلاقی دیوالیہ پن اور بھارتی عالمی تنہائی کی واضح مثالیں ہیں

Next Post

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.73 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.73 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.73 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper