• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کی پانی کے بہاو پر کنٹرول بڑھانے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے خطرہ بن سکتی ہے،سید جماعت علی شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 25, 2026
in پاکستان
0
بھارت کی پانی کے بہاو پر کنٹرول بڑھانے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے خطرہ بن سکتی ہے،سید جماعت علی شاہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):سابق کمشنرانڈس واٹر سید جماعت علی شاہ نے نشاندھی کی ہے کہ بھارت بتدریج پانی کے بہاو پر کنٹرول بڑھانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، جو طویل المدتی بنیادوں پر پاکستان کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، ڈیمز کی مجموعی گنجائش مستقبل میں پانی کے دباو کا باعث بن سکتی ہے۔ بدھ کو بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی اور اسکے اثرات کے حوالے سے اے پی پی سےخصوصی بات چیت کرتے ہوئے سید جماعت علی شاہ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ کی معطلی دونوں ممالک کے لئے ایک” فلش پوائنٹ” ہے کیونکہ دونوں ممالک ایٹمی طاقت کے حامل ہیں ،جس سے دونوں کے درمیان جنگ چھڑنے کا امکان پیدا ہوسکتا ہے کیونکہ پانی کے بغیر پاکستان زندہ نہیں رہ سکتا ،بھارت پاکستان کو بے جا طور پر جنگ پر مجبور کر دے گا۔انہوں نے کہا یہ معاہدہ غیر معینہ مدت کے لئے ہے اور اسکی مرکزی بنیادی شق یہ ہے کہ اس معاہدے کو توڑا نہیں جاسکتا۔سابق کمشنر انڈس واٹر سید جماعت علی شاہ نے کہا کہ میں پہلے بھی تجویز دے چکا ہوں کہ سندھ طاس معاہدہ کی بھارتی خلاف ورزی پر پاکستان کو سرکاری سطح پر ایک تھنک ٹینک یا ورکنگ گروپ تشکیل دینا چاہیے جس میں سفارتی ، آبی ، قانونی ماہرین اور پروجیکٹ انجینئرز کے ساتھ دفتر خارجہ کے متعلقہ سفارت کار بھی شامل کئے جائیں۔ ماہرین پر مشتمل یہ تھنک ٹینک بھارت کی طرف سے پانی روکنے اور دریائوں کا رخ موڑنے کی سرگرمیوں کا جائزہ لے اور ممکنہ آمدہ پیچیدہ صورتحال کے تدارک کےلئے حکومت کو مضبوط اسٹریٹجک پالیسی بناکر دے ۔سابق کمشنر انڈس واٹر سید جماعت علی شاہ نے کہا کہ بھارت پاکستان کا پانی کا بہاو روکنے کے لئے مزید ڈیمز بنائے گا، اس اقدام سے مستقبل قریب میں پاکستان کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔سید جماعت علی شاہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں امریکا سمیت دوست ممالک سے فوری ماہرین کے ذریعے رابطے کئے جائیں اور بھارت پر بین الاقوامی سطح پر دوست ممالک کے ذریعے سفارتی دباو ڈالا جائے اور باور کرایا جائے کہ وہ اس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس معاہدے پر عملدرآمد کر رہا ہے جبکہ بھارت نے خلاف ورزیاں کی ہیں،سندھ طاس معاہدہ غیر معینہ مدت کے لئے ہے اور اس میں یکطرفہ معطلی کی کوشش نہیں ہو سکتی۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ورلڈ بینک سندھ طاس معاہدے کا ضامن نہیں بلکہ یہ ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے کام کرتا ہے۔ یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ کے معاہدے میں بین الاقوامی ثالثی عدالت کے قیام میں مدد کر سکتا ہے۔

Previous Post

اوگرا کو وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے 27 ارب روپے کی پہلی قسط جاری

Next Post

پاکستان کی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو سنائی گئی سزاوں کی مذمت، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق پر عالمی توجہ کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو سنائی گئی سزاوں کی مذمت، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق پر عالمی توجہ کا مطالبہ

پاکستان کی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو سنائی گئی سزاوں کی مذمت، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق پر عالمی توجہ کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper