• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 25, 2026
in پاکستان
0
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کیا اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔بدھ کو وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر رائمونڈاس کاروبلس نےوزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے یہاں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر خصوصی توجہ مرکوز رہی۔وزیرِ دفاع نے یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کیا اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس موقع پر بدلتی ہوئی علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔فریقین نے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مسلسل رابطے اور تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

Previous Post

آسیہ اندرابی کو عمرقید کی سزا سناناجابرانہ اقدام ہے،مشعال ملک

Next Post

کراچی۔ 25 مارچ (اے پی پی):گورنرسندھ محمد نہال ہاشمی نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیریں رحمن کے گھرجاکر ان کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔ ‘بدھ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ لواحقین کے ساتھ ہیں ۔ اس موقع پر وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی ،مراکش کے اعزازی قونصل جنرل مرزا اشتیاق بیگ، وفاق کے سندھ میں ترجمان راجہ انصاری، پی ایم ایل (ن) کے سینئر رہنما علی اکبر گجر، خرم بھٹی اور رضا علی عابدی بھی موجود تھے ۔

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper