• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سےملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 24, 2026
in پاکستان
0
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سےملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ بھی موجود تھے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق یہ ملاقات منگل کو کراچی میں گورنر سندھ کی رہائش گاہ پر ہوئی ۔ نےنہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا عہدہ سبھالنے اور اور عید الفطر کی مبارکباد دی۔ سپیکر نےگورنر سندھ کی طویل سیاسی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کیا اور نہال ہاشمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اسپیکرکا کہنا تھا کہ گورنر سندھ کا منصب صوبوں اور وفاق کے مابین رابطوں کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ نہال ہاشمی بطور گورنر سندھ وفاق کے ساتھ روابط کو مزید مستحکم بنانے اور عوامی خدمت کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔ انہوں نےکہا کہ صوبہ سندھ کی ترقی، خوشحالی اور وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں گورنر سندھ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےنہال ہاشمی کی کامیابی کے لیے دعا کی۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے بھی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انکے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔گورنر سندھ نہال ہاشمی نے نیک خواہشات کے اظہار ان انکی رہائش گاہ امد پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ آمد، بیٹی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

Next Post

چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper