• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ آمد، بیٹی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 24, 2026
in پاکستان
0
سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ آمد، بیٹی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔( نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ منگل کو یہاں سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر گئےاور ان کی بیٹی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور بلند ی درجات کےلیے دعا کی ۔اس موقع پر سردار ایاز صادق نے کہا کہ اکلوتی بیٹی کا اچانک انتقال آپ کےلیے بہت بڑا صدمہ ہے اور ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ تعالیٰ آپ کو یہ پہاڑ جیسا غم اور صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ بیٹی کی جدائی کے دکھ کو بیان کرنے کےلیے الفاظ نہیں ،اللہ تعالیٰ مرحومہ بیٹی کے درجات بلند فرمائے ۔ڈپٹی سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ نے بھی سینیٹر شیری رحمان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Previous Post

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

Next Post

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سےملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سےملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سےملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper