• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان ریلویز،عیدالفطر کے ایام میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ریلویز،عیدالفطر کے ایام میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)عیدالفطر کے ایام میں پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل کی۔ترجمان کے مطابق پاکستان ریلویز نے عید کے تین دنوں کے دوران مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل کی ہے،عید کے پہلے روز آمدن11 کروڑ روپے،دوسرے روز17 کروڑ روپے جبکہ تیسرے روز 20 کروڑ روپے سے زائد رہی۔مزید برآں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں سے مجموعی طور پر ایک ارب روپے سے زائد آمدن حاصل کی۔ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے ریلویز محمد حنیف عباسی نے اس کارکردگی کو مثبت پالیسیوں اور موثر انتظامی اقدامات کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ مسافروں کو مزید بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کو تیز کیا جائے۔وزیرِ ریلویز نے کہا کہ مسافروں کو معیاری سہولیات کی فراہمی اور ریلوے ٹریک کی مضبوطی اولین ترجیح ہے،ہم اس پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ تین سالوں میں کراچی تا روہڑی ریلوے ٹریک کو مکمل طور پر اپ گریڈ کر دیا جائے گا،جس سے نہ صرف سفر کا معیار بہتر ہوگا بلکہ ٹرینوں کی رفتار میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

Previous Post

صحافتی غلطی یا غلط پالیسی ۔فرق کرنا ہوگا ؟؟؟

Next Post

بلوچستان کی غیور نوجوان محرومیوں کے اندھیروں میں ایک امید کی کرن۔: محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان کی غیور نوجوان  محرومیوں کے اندھیروں میں ایک امید کی کرن۔: محترمہ فرح عظیم شاہ

بلوچستان کی غیور نوجوان محرومیوں کے اندھیروں میں ایک امید کی کرن۔: محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper