• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم پاکستان، رومانیہ کے سفارتخانہ کی جانب سے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 23, 2026
in پاکستان
0
یوم پاکستان، رومانیہ کے سفارتخانہ کی جانب سے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارتخانہ نے یوم پاکستان کے موقع پر پہلی مرتبہ پاکستان کے قومی ترانہ کی دھن پیش کی ہے۔ پاکستان اور اس کے عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کا یہ منصوبہ رومانیہ کے نیشنل چیمبر کوئر ،میڈریگال ، مارین کانسٹینٹن نے سفارت خانہ کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 1949 میں احمد غلام علی چھاگلا نے حفیظ جالندھری کے تحریر کردہ قومی ترانہ کی دگنیں ترتیب دی تھیں اور قومی ترانہ پہلی بار 1954 میں ریڈیو پاکستان پر نشر کیا گیا اور اس کے فوراً بعد باقاعدہ طور پر اس کو اپنایا گیا۔ 11 پاکستانی گلوکاروں کے ذریعہ 1955 میں قومی ترانے کی ریکارڈنگ نے ابتدائی ملٹی وائس ورژن پیش کیا گیا ۔ میڈریگال کوئر کی پولی فونک تشریح سوپرانو، آلٹو، ٹینر اور باس میں راگ کو تقسیم کرتی ہے، قومی ترانہ کی شاعری کو محفوظ رکھتے ہوئے آرکیسٹرل کی اصل 38 ٹونز، 21 آلات کو آواز میں تبدیل کرتی ہے۔ کوئر نے فقروں، وسیع ٹون رینج اور فارسی اردو تلفظ کے چیلنجز کو نیویگیٹ کیا ہے ۔پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوینسکو نے اس منصوبے کو “حقیقت میں تاریخی” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کاوش دونوں ممالک کو ہمیشہ کے لیے جوڑ دے گی۔ واضح رہے کہ قومی ترانی کی البم اور صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل ع سید عاصم منیر کو پیش کی جا ئے گی۔

Previous Post

صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو اور عزیز و اقارب کے مزاروں پر حاضری

Next Post

پی سی بی کا پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کیلئے 23رکنی تجربہ کار کمنٹری پینل کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی سی بی کا پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کیلئے 23رکنی تجربہ کار کمنٹری پینل کا اعلان

پی سی بی کا پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کیلئے 23رکنی تجربہ کار کمنٹری پینل کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper