• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,989 اہلکاروں کے لیے عسکری اعزازات کی منظوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in پاکستان
0
یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,989 اہلکاروں کے لیے عسکری اعزازات کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کی سفارش پر، آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973 کے آرٹیکل 259(2) کے تحت، یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,989 اہلکاروں کے لیے عسکری اعزازات کی منظوری دے دی ہے۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق منظور شدہ اعزازات میں 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 100 ستارۂ امتیاز (ملٹری)، 136 تمغۂ امتیاز (ملٹری)، 11 ستارۂ بسالت، 475 تمغۂ بسالت اور 130 امتیازی سند شامل ہیں۔ مزید برآں، 175 تمغۂ خدمت (ملٹری) درجہ اول، 319 تمغہ خدمت (ملٹری) درجہ دوم اور 620 تمغۂ خدمت (ملٹری) درجہ سوم کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی سی بی کا پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کیلئے 23رکنی تجربہ کار کمنٹری پینل کا اعلان

اگلی پوسٹ

ملک بھر میں یومِ پاکستان نہایت جوش و جذ بہ اور ملی یکجہتی کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں یومِ پاکستان نہایت جوش و جذ بہ اور ملی یکجہتی کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یومِ پاکستان نہایت جوش و جذ بہ اور ملی یکجہتی کے ساتھ منایا جا رہا ہے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper