• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 23, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کی۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا جس میں امریکی صدر کی جانب سے حال ہی میں جنگ کے عارضی خاتمے کے اعلان کا بھی ذکر کیا گیا۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے بدلتی ہوئی صورتحال پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Previous Post

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیررانا تنویر حسین کی ملاقات

Next Post

چین میں پاکستان کے سفارتخانے میں یومِ پاکستان منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین میں پاکستان کے سفارتخانے میں یومِ پاکستان منایا گیا

چین میں پاکستان کے سفارتخانے میں یومِ پاکستان منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper