• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن آج منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن آج منایا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن اتوار 22 مارچ کو منایا گیا۔ رواں سال عالمی یوم آب ’’پانی اور صنفی مساوات: جہاں پانی بہتا ہے، وہاں برابری بڑھتی ہے‘‘ کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے ۔ 2026 کے عالمی یوم آب کا موضوع سے واضح ہوتا ہے کہ آبی تحفظ محض ایک تکنیکی مسئلہ ہی نہیں بلکہ سماجی انصاف اور صنفی برابری کی اہمیت کا بھی حامل ہے۔پاکستان کو پانی کی قلت کے چیلنجز کا سامنا ہے اور قیام پاکستان کے بعد فی کس پانی کی دستیابی 5,260 مکعب میٹر سے کم ہو کر تقریبا ً ایک ہزار مکعب میٹر تک کم ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث غیر متوقع بارشیں اور گلیشیئرز کے نظام میں تبدیلیوں نے پانی کی قلت کے خطرات کو مزید بڑھا دیا ہے۔پانی کی کمی تمام طبقات کی روزمرہ زندگی، رہن سہن اور معاشرتی تنوع پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔گھریلو سطح پر صنفی پہلو نہایت اہم ہے کیونکہ عموماً ہماری خواتین گھریلو استعمال کے پانی کے انتظام کی زیادہ تر ذمہ داری اٹھاتی ہیں۔ پانی کی دستیابی میں مشکلات خواتین کے قیمتی وقت کا ضیاع کا سبب بنتی ہے جس سے ان کی تعلیمی اور معاشی سرگرمیاں بھی متاثر ہوتی ہیں۔عالمی یوم آب کے موقع پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں سرکاری، غیر سرکاری اور سماجی و نجی اداروں کے زیر اہتمام منعقدہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور پانی کی اہمیت،افادیت اور قلت کے مسائل بارےآگاہی فراہم کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا

اگلی پوسٹ

عالمی برادری کو درپیش موجودہ چیلنجز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی برادری کو درپیش موجودہ چیلنجز

عالمی برادری کو درپیش موجودہ چیلنجز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper