• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کٹھ پتلیوں کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کٹھ پتلیوں کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کٹھ پتلیوں کا عالمی دن ہفتہ 21 مارچ کو منایا گیا۔ اقوام متحدہ کے ذیلی اداری یونیسکو نے 21 مارچ 2007 کو کٹھ پتلی کو ثقافت کا زندہ ورثہ قرار دیتے ہوئے اس دن کو منانے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے بعد ہر سال یہ دن منایا جا رہا ہے۔اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد پتلی تماشے کے قدیم اور روایتی فن کا فروغ ، اس کی ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرنے اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی ہے۔ کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر مختلف ورکشاپس اور نمائشیں منعقد کی گئیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر کی نماز لاہور میں ادا کی

اگلی پوسٹ

اسرائیل کے وسطی حصوں میں ایران کے نئے میزائل حملے، تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیل کے وسطی حصوں میں ایران کے نئے میزائل حملے، تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

اسرائیل کے وسطی حصوں میں ایران کے نئے میزائل حملے، تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper