• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی ریاست کیرالہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، بیس ہزار پرندے تلف کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in انڈیا
0
بھارتی ریاست کیرالہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، بیس ہزار پرندے تلف کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی۔( نمائندہ خصوصی):بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں برڈ فلو پھیلنے کے باعث 20,000 سے زیادہ پرندوں کو تلف کرنے کا حکم دےدیا گیا ہے۔ شنہوا کے مطابق یہ اقدام برڈ فلو سے متاثر ہونے والے کوزی کوڈا اور الاپپوزا اضلاع میں حکام کی طرف سے اٹھائے گئے روک تھام کے اقدامات کا حصہ ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کوزی کوڈ میں تقریباً 14,228 پرندے اور الاپوزا میں 5,961 پرندوں کو مارا جانا ہے۔ بھوپال میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہائی سیکیورٹی اینیمل ڈیزیز کو بھیجے گئے نمونوں میں انتہائی پیتھوجینک ایویئن انفلوئنزا کی موجودگی کی تصدیق کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔ ہفتہ کو شروع ہونے والی پرندے تلف کرنے کی کارروائیاں محکمہ حیوانات کی طرف سے تعینات ریپڈ ریسپانس ٹیموں کے ذریعے متاثرہ علاقوں کے ایک کلومیٹر کے دائرے میں انجام دی جائیں گی۔ حکام کے مطابق یہ بیماری اب تک صرف پرندوں میں ہی رپورٹ ہوئی ہے۔ تاہم، حکام نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ چوکس رہیں اور پرندوں کی کسی بھی غیر معمولی موت کی اطلاع قریبی ویٹرنری ہسپتال کو دیں۔

پچھلی پوسٹ

ایران جنگ کے باعث بڑی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کو 53 ارب ڈالر کا نقصان

اگلی پوسٹ

ڈیاگو گارشیا پر ایرانی میزائل داغے جانے کی اطلاعات: کیا ایران کے پاس 3800 کلومیٹر دور تک مار کرنے والا ہتھیار موجود ہے؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈیاگو گارشیا پر ایرانی میزائل داغے جانے کی اطلاعات: کیا ایران کے پاس 3800 کلومیٹر دور تک مار کرنے والا ہتھیار موجود ہے؟

ڈیاگو گارشیا پر ایرانی میزائل داغے جانے کی اطلاعات: کیا ایران کے پاس 3800 کلومیٹر دور تک مار کرنے والا ہتھیار موجود ہے؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper