• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عیدالفطر صرف خوشی کا تہوار نہیں، بلکہ ماہ رمضان کی روحانی تربیت، اخلاقی تطہیر اور اجتماعی شعور کا عظیم پیغام ہے، پروفیسر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in پاکستان
0
عیدالفطر صرف خوشی کا تہوار نہیں، بلکہ ماہ رمضان کی روحانی تربیت، اخلاقی تطہیر اور اجتماعی شعور کا عظیم پیغام ہے، پروفیسر احسن اقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عیدالفطر صرف خوشی کا تہوار نہیں، بلکہ رمضان المبارک کی روحانی تربیت، اخلاقی تطہیر اور اجتماعی شعور کا عظیم پیغام ہے، یہ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ مضبوط قومیں صرف وسائل سے نہیں، بلکہ صبر، نظم، ایثار، شکر اور باہمی احترام سے تعمیر ہوتی ہیں۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے عید کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کیا۔انہوں نے کہا کہ میرے عزیز ہم وطنو،آپ سب کو عیدالفطر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج کے ان نازک حالات میں، جب دنیا بے یقینی، تقسیم اور اضطراب کا شکار ہے، عیدالفطر ہمیں اخوت، ہمدردی، برداشت اور امید کا راستہ دکھاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم اپنے دلوں سے نفرت، تفرقہ اور مایوسی کو نکال کر اتحاد، محبت اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔اس مبارک موقع پر ہم اپنے اُن بہادر شہداء کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہیں اور ہم ان کے اہلِ خانہ کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئیے اس عید پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ایک پُرامن، مضبوط، متحد اور خوشحال ملک بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے، ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے، اور پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔

Previous Post

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مسجد نبوی میں حاضری

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کے تحفظ کا عالمی دن جمعہ کومنایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کے تحفظ کا عالمی دن جمعہ کومنایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کے تحفظ کا عالمی دن جمعہ کومنایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper