• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نادر خان کے خلاف مقدمہ آزادی صحافت پر حملہ قرار. کراچی پریس کلب کی تحقیقاتی صحافی کے خلاف کارروائی کی مذمت، مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in پاکستان
0
نادر خان کے خلاف مقدمہ آزادی صحافت پر حملہ قرار. کراچی پریس کلب کی تحقیقاتی صحافی کے خلاف کارروائی کی مذمت، مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری اسلم خان اور مجلسِ عاملہ نے کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے رکن، تحقیقاتی صحافی نادر خان کے خلاف درج مقدمے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار پر حملہ اور صحافت دشمن اقدام قرار دیا ہے۔جمعرات کو پریس کلب سے جاری بیان میں پریس کلب کے عہدیداروں نے کہاکہ نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)کی جانب سے سینئر صحافی نادر خان کے خلاف مقدمہ ایسے وقت درج کیا گیا ہے جب ملک کو غیر معمولی حالات کا سامنا ہے اور قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ مذکورہ مقدمہ ایک ایسی خبر کی بنیاد پر قائم کیا گیا ہے جس میں پورٹ قاسم پر آنے والے جہاز کے حوالے سے مبینہ ایل پی جی اسمگلنگ کی تحقیقات کا ذکر کیا گیا تھا، جس پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کارروائی کر رہا ہے۔کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہا کہ مقدمہ مروجہ قانونی طریقہ کار کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر نوٹس اور انکوائری کے درج کیا گیا، جو بظاہر ایک فرمائشی کارروائی محسوس ہوتی ہے۔ اس قسم کے اقدامات نہ صرف آزادی صحافت کو دبانے کی کوشش ہیں بلکہ حقائق سامنے لانے والے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے مترادف بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عجلت میں مقدمہ درج کرنا قانون کے غلط استعمال کا تاثر دیتا ہے، جو کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے نقصان دہ ہے۔کراچی پریس کلب کے صدر، سیکریٹری اور مجلسِ عاملہ نے وزیرِ اعظم ، وفاقی وزیر داخلہ اور ایف آئی اے حکام سے مطالبہ کیا کہ نادر خان کے خلاف درج مقدمہ فوری طور پر واپس لیا جائے

Previous Post

وزیراعلی مریم نوازشریف کا فائیوجی سپکٹرم کے لائسنس کے اجراء پر اظہار تشکر

Next Post

‏پاکستانی مزائیل پروگرام سے متعلق متنازعہ بیان ۔ پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے آگئے ۔ پاکستان کی تلسی گوبر کو شٹ اپ کال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper