• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ریلوے میں رعایتی پالیسی میں بڑی تبدیلی تمام کنسیشنز پر 50 فیصد حد مقرر۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ریلوے میں رعایتی پالیسی میں بڑی تبدیلی تمام کنسیشنز پر 50 فیصد حد مقرر۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں جاری مالی دباؤ اور حکومتی کفایت شعاری مہم کے پیش نظر رعایتی پالیسی (کنسیشنز) کو یکساں اور منظم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیف کمرشل مینیجر آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے کی ہدایات پر تمام رعایتوں پر زیادہ سے زیادہ 50 فیصد کی حد مقرر کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صحافیوں کو دی جانے والی رعایت جو پہلے 80 فیصد تک تھی، اب کم کر کے 50 فیصد کر دی گئی ہے، جس کا اطلاق سال میں 10 سنگل سفروں تک ہوگا۔ یہ سہولت تمام ٹرینوں اور کلاسز پر دستیاب ہوگی، تاہم گرین لائن، پاک بزنس، شاہ حسین ایکسپریس اور آؤٹ سورسڈ ٹرینیں اس رعایت سے مستثنیٰ ہوں گی۔مزید برآں، صحافیوں کے شریک حیات کو دی جانے والی 50 فیصد رعایت فوری طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اس پالیسی کا مقصد تمام مستحق افراد کے ساتھ یکساں سلوک کو یقینی بنانا اور کسی بھی ممکنہ امتیاز کا خاتمہ کرنا ہے۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ رعایتی پالیسی کی دیگر تمام شرائط و ضوابط بدستور برقرار رہیں گے۔ یہ فیصلے سی ای او/سینئر جنرل منیجر پاکستان ریلوے کی منظوری سے نافذ العمل کیے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی : بارش کے دوران مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے، چھت اور دیواریں گرنے سے 60 افراد زخمی 

اگلی پوسٹ

ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینا بے بنیاد اور غلط ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینا بے بنیاد اور غلط ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینا بے بنیاد اور غلط ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper