• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شورکوٹ کینٹ:معصوم بچہ زیرِ تعمیر واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in پاکستان
0
شورکوٹ کینٹ:معصوم بچہ زیرِ تعمیر واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شورکوٹ کینٹ (رپورٹ قمر گیلانی نمائندہ خصوصی)شورکوٹ کینٹ میں ایک افسوسناک حادثے کے نتیجے میں چار سالہ معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیاجھنگ والا پھاٹک، شورکوٹ کینٹ کے قریب ایک زیرِ تعمیر گھر کے انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک میں کھیلتے ہوئے ایک بچہ گر گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے قریبی ایمبولینس اور ریسکیو ٹیم کو فوری طور پر جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور بچے کو ٹینک سے باہر نکالا، تاہم بدقسمتی سے بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو چکا تھا۔ جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت عبدالہادی ولد محمد بلال نصیر (عمر تقریباً 4 سال) کے نام سے ہوئی جو کہ چک نمبر 327 کا رہائشی تھا۔ لواحقین نے بچے کو اسپتال منتقل کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد ریسکیو ٹیم نے قانونی کارروائی کے بعد میت لواحقین کے حوالے کر دی۔یہ افسوسناک واقعہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ چھوٹے بچوں کی معمولی سی لاپرواہی بھی بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اکثر ایسے حادثات گھروں میں موجود کھلے واٹر ٹینک، بور ہولز یا زیرِ تعمیر مقامات کی وجہ سے پیش آتے ہیں۔ریسکیو 1122 کی والدین اور شہریوں سے اہم اپیلریسکیو 1122 نے شہریوں خصوصاً والدین سے اپیل کی ہے کہ:زیرِ تعمیر گھروں میں موجود واٹر ٹینک، گڑھے یا بور ہولز کو مضبوط ڈھکن یا ڈھانچے سے لازمی بند رکھیں۔چھوٹے بچوں کو اکیلا کھیلنے کے لیے نہ چھوڑیں اور ہمیشہ ان پر نظر رکھیں۔تعمیراتی جگہوں پر حفاظتی باڑ یا رکاوٹیں لگائیں تاکہ بچے وہاں نہ جا سکیں۔گھروں میں موجود خطرناک جگہوں کے بارے میں بچوں کو مناسب آگاہی دیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تھوڑی سی احتیاط کئی قیمتی جانوں کو بچا سکتی ہے، کیونکہ ایک لمحے کی غفلت کبھی کبھی پوری زندگی کا دکھ بن جاتی ہیں

Previous Post

ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینا بے بنیاد اور غلط ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

Next Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کی بس سٹینڈ،تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کی بس سٹینڈ،تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

وزیراعلی مریم نواز شریف کی بس سٹینڈ،تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper