• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ٹیلیفون پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور ازبکستان کی قیادت نے دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خلیج میں کشیدہ صورتحال اور تنازعات کو سفارتکاری اور بات چیت سے حل کرنے کرنے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے عیدالفطر کے مبارک موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ باہم گرمجوش گفتگو کے دوران وزیراعظم نے صدر ازبکستان اور برادر عوام کے لیے دلی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،جسے ازبک صدر نے نہایت خلوص کے ساتھ قبول کیا اور وزیر اعظم کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے گزشتہ ماہ صدر ازبکستان کے دورۂ پاکستان کے انتہائی کامیاب نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم فیصلوں پر باقاعدہ پیش رفت سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیجی خطے میں جاری کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ فوری طور پر کشیدگی میں کمی لائی جائے اور تمام تنازعات کے حل کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دیا جائے۔

Previous Post

عیدالفطر ہمیں اخوت، ہمدردی، برداشت اور امید کا راستہ دکھاتی ہے۔ فرح عظیم شاہ

Next Post

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مسجد نبوی میں حاضری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مسجد نبوی میں حاضری

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مسجد نبوی میں حاضری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper