• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ :بلوچستان سے بی ایل اے کی “19 سالہ خودکش بمبار لائبہ” کو گرفتار

بی وائی سی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر صبیحہ کے زریعے بی ایل اے سے رابطے میں آئی اور ڈاکٹر صبیحہ نے ہی اس کو خودکش بمبار بننے پر آمادہ کیا۔سابق ٹی ٹی پی کمانڈر ابراہیم عرف قاضی نے خودکش حملے کے لیے ٹریننگ دی۔مشن صرف خودکش دھماکہ کرنا نہیں تھا، بلکہ اسے یہ ٹارگٹ بھی دیا گیا تھا کہ وہ مزید معصوم لڑکیوں کو ورغلا کر اپنے ساتھ لائے ۔گرفتار خودکش کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 19, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ :بلوچستان سے بی ایل اے کی “19 سالہ خودکش بمبار لائبہ” کو گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان سے بی ایل اے کی خودکش بمبار لائبہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو بی وائی سی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر صبیحہ کے زریعے بی ایل اے سے رابطے میں آئی اور ڈاکٹر صبیحہ نے ہی اس کو خودکش بمبار بننے پر آمادہ کیا ۔ لائبہ کی عمر محض 19 سال ہے ۔اس نے اعتراف کیا ہے کہ ڈاکٹر صبیحہ نے اس کی زہن سازی کی ۔ قوم کیلئے قربانی دینے کا کہا اور بی ایل اے سے رابطے کرایا جہاں پر اسے سابق ٹی ٹی پی کمانڈر ابراہیم عرف قاضی نے خودکش حملے کے لیے ٹریننگ دی۔ اس کا مشن صرف خودکش دھماکہ کرنا نہیں تھا، بلکہ اسے یہ ٹارگٹ بھی دیا گیا تھا کہ وہ مزید معصوم لڑکیوں کو ورغلا کر اپنے ساتھ لائے ۔یہ لڑکی جولائی 2025 میں بی ایل اے میں شامل ہوئی اور بی ایل اے کمانڈر سلیم جان عرف دل جان کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھی۔اس گرفتاری کے بعد وہ بیانیہ بھی دم توڑتا نظر آ رہا ہے جو “لاپتا افراد” کے نام پر بنایا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا انسانی حقوق کی آڑ میں دہشت گردی کی نرسریاں چلائی جا رہی ہیں

Previous Post

ایران نے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

Next Post

پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل دیں گے روسی سفیر البرٹ پی خوریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل دیں گے روسی سفیر البرٹ پی خوریف

پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل دیں گے روسی سفیر البرٹ پی خوریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper