• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ، گھروں کی تعمیر کے لیے آسان قرضوں کے حوالے سے عملی اقدامات اٹھانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ، گھروں کی تعمیر کے لیے آسان قرضوں کے حوالے سے عملی اقدامات اٹھانے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کم آمدنی والے شہریوں کو گھر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی اور گھروں کی تعمیر کے لیے آسان قرضوں کو حکومتی ترجیح قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے عملی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے امور پر اجلاس بدھ کو یہاں وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض پیرزادہ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ ، وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی روابط رانا ثناء اللہ خاں، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کم آمدنی والے طبقے کے لیے رہائش کی فراہمی، سستے گھروں کے منصوبے بشمول نجی شعبے کی حوصلہ افزائی اور عوامی سہولیات کی بہتری ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے عام آدمی کو ہاؤس فنانس کی سہولت مؤثر انداز میں فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے سٹریٹجک روڈ میپ پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ تعمیرات کے شعبے کے حوالے سے ٹیکس سٹرکچر میں اصلاحات کی جارہی ہیں، تعمیری شعبے کے لئے ٹیکس سٹینڈرڈائزیشن پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور صوبوں کی مشاورت جاری ہے، ہاؤس مورگیج کے حوالے سے اصلاحات کے مسودے پر بھی مشاورت جاری ہے۔وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کم آمدن والوں کے لئے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے، رئیل ا سٹیٹ اور ہاؤسنگ کے شعبوں کے ضابطہ کار کے حوالے سے ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ ہاؤس فنانس کے حوالے سے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ پر وزارت خزانہ ، ایف بی آر ، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور صوبے وزارت ہاؤسنگ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن ”غضب للحق“ کے دوران فتنہ الخوارج / افغان طالبان رجیم کے 707 دہشت گرد ہلاک، 938 سے زائد زخمی ہوگئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے ”ایکس پوسٹ“

اگلی پوسٹ

کابل میں گولہ بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے وہ پورے شہر نے دیکھے، سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کابل میں گولہ بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے وہ پورے شہر نے دیکھے، سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

کابل میں گولہ بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے وہ پورے شہر نے دیکھے، سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper