• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوجرانولہ:‏ٹک ٹاکرز سمینہ پری زاد نے پنجاب پولیس کی ملازمہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2026
in پاکستان
0
گوجرانولہ:‏ٹک ٹاکرز سمینہ پری زاد نے پنجاب پولیس کی ملازمہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانولہ (کرائم رپورٹر )‏ٹک ٹاکرز سمینہ پری زاد نے پنجاب پولیس کی ملازمہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ‏تھانہ قلعہ دیدار سنگھ میں ملزمہ خلاف ریپ سمیت دیگر جرائم کی دفعات تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ‏لیڈی پولیس کانسٹیبل حناء منظور نے پولیس کو بتایا اس کی کمپیوٹر کورس اکیڈمی کی دوست سمینہ بی بی نے 12 سال بعد ملاقات کی اور میل جول شروع کر دیا متاثرہ خاتون پولیس اہلکار ‏⁧‫حناء منظور کے مطابق ‏ٹک ٹاکر نے مجھے نشہ آور مشروبات و ٹیکے لگا کر بے حوش کیا اور میرے ساتھ مختلف اوزاروں سے جنسی زیادتی کی:‏پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی .معروف ٹک ٹاکر نے مجھے کئی مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کیا، اس مسلسل اذیت سے عاجز اور تنگ آچکی ہوں : لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ ایک ٹک ٹاکر حسینہ نے کھیلا شرمناک کھیل۔۔۔۔۔دو روز قبل درج ہونیوالی ایف آئی آر کے متن کے مطابق۔۔۔۔جناب والا ، گزارش ہے کہ میں قلعہ دیدار سنگھ کی رہائشی اور غیر شادی شدہ ہوں ، پولیس میں ملازمت اختیار کرنے سے پہلے میں کمپیوٹر کورس کے لیے ایک اکیڈمی جاتی وہاں میری ملاقات ثمینہ عرف ثمینہ پری زاد ٹک ٹاکر سے ہوئی اور میری اسکے ساتھ جان پہچان یا رسمی دوستی ہو گئی ، لیکن جب میں نے پولیس جوائن کی تو ثمینہ کے ساتھ رابطہ ختم ہو گیا لیکن کئی سال بعد ایک روز وہ میرا پوچھتے پوچھتے گھر آگئی اور اس طرح میرا اس سے دوبارہ ملنا جلنا شروع ہو گیا اس نے مجھے بتایا کہ وہ محلہ برکت پورہ قلعہ دیدار سنگھ میں رہائش پذیر ہے اور مجھے وہاں آنے کی دعوت دی ، ایک روز میں اسکے گھر پہنچی تو اس نے مجھے نشا آور مشروب پلایا جس سے میں نیم بے ہوش ہو گئی تو اس نے مجھے انجکشن لگا دیا اور پھر مجھے عریاں کیا اور مجھے جنسی ہراساں کیا، مجھے جب ہوش آیا تو اس نے ویڈیو مجھے دکھائی اور مجھے ڈرایا کہ اگر ملنا ترک کیا یا کسی کو بتایا تو یہ ویڈیو وائرل کردونگی ، میں عزت کے ڈر سے خاموش رہی مگر اسکا جب دل چاہتا مجھے بلا لیتی اور میرے ساتھ یہی شرمناک سلوک کرتی، جناب والا میں اس مسلسل ظلم اور بلیک ۔میلنگ سے تنگ آچکی ہوں ، تمام معلومات مہیا کردی ہیں ، براہ کرم اس ٹک ٹاکر ثمینہ پری زاد کے خلاف کارروائی کی جائے ۔۔۔درخواست گزار ،

پچھلی پوسٹ

لاہور:معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار : اسلام آباد منتقل کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کا رکن بلوچستان اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والد محترم کی انتقال پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محترمہ فرح عظیم شاہ کا رکن بلوچستان اسمبلی  ملک نعیم خان بازئی کے والد محترم کی انتقال پر اظہار تعزیت

محترمہ فرح عظیم شاہ کا رکن بلوچستان اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والد محترم کی انتقال پر اظہار تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper