اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 1045.7ارب روپے حاصل کرلئے، نیلامی سے مجموعی
طور پر700ارب روپے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا ،نیلامی کے دوران مختلف مدت کے ٹریژری بلوں پر منافع کی شرح میں 50.7 سے لے کر100 بیسز پوائنٹس تک اضافہ ہوا ہے۔
© 2022 Develop by Newspaper