• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا، امریکا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا، امریکا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ۔( نمائندہ خصوصی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف کسی بھی صورت جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا۔شنہوا کے مطابق انہوں نےصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایسا نہیں کرے گا، وہ کبھی ایسا نہیں کرے گا۔انہوں نے اسرائیل کی جانب سے جوہری ہتھیار کے استعمال کے امکان کو مسترد کر دیا۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وائٹ ہاؤس کے ٹیکنالوجی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ایک پوڈکاسٹ میں خدشہ ظاہر کیا تھا کہ جاری امریکا اسرائیل اور ایران تنازعے میں کشیدگی بڑھنے کی صورت میں اسرائیل جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر غور کر سکتا ہے۔ڈیوڈ سیکس کے مطابق اگر صورتحال مزید بگڑتی ہے تو اسرائیل کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے جس کے بعد جنگ کے پھیلاؤ اور جوہری ہتھیار کے استعمال کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے جسے انہوں نے “تباہ کن” قرار دیا۔تاہم صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈیوڈسیکس نے یہ خدشات ان کے ساتھ براہ راست شیئر نہیں کیے۔

Previous Post

بھارتی گجرات میں دلت طالب علم کی خودکشی، بھارت میں ذات پات کی بنیاد پر امتیاز ی سلوک ایک بارپھر بے نقاب

Next Post

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کا ہسپتال کو نشانہ بنائے جانے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا، کیمپ فینکس اور امید ہسپتال کے درمیان کئی کلو میٹر کا فاصلہ ہے، فیکٹ چیکر وزارت اطلاعات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper