• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی گجرات میں دلت طالب علم کی خودکشی، بھارت میں ذات پات کی بنیاد پر امتیاز ی سلوک ایک بارپھر بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in انڈیا
0
بھارتی گجرات میں دلت طالب علم کی خودکشی، بھارت میں ذات پات کی بنیاد پر امتیاز ی سلوک ایک بارپھر بے نقاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گاندھی نگر ۔( نیوز ڈیسک):بھارتی ریاست گجرات کے علاقے راجکوٹ میں پیش آنے والے ایک المناک واقعے نے ایک بار پھر مودی کے بھا رت میں دلتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم، ناانصافیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ذات پات کی بنیاد پر امتیاز ی سلوک کو بے نقاب کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز راجکوٹ میں ایم بی بی ایس کے آخری سال کے دلت طالب علم نے خودکشی کر کے ایک نوٹ چھوڑدیا جس میں ا س نے ساتھی طالب علموں پرہراساں کرنے کا الزام لگا یاہے۔دلت طالب علم جس کی شناخت رتن میگھوال کے نام سے ہوئی ہے، مبینہ طور پر ٹرین کے سامنے کود گیا۔ اپنے خودکشی کے نوٹ میں اس نے ایک ساتھی طالب علم اسمیتا شرما اور چار دیگرپرجسمانی اور ذہنی تشدد کا الزام لگایا۔نوٹ میں میگھوال نے کہا کہ اسے اس کی ذات کی وجہ سے بار بار نشانہ بنایا گیا اورنچلی ذات سے تعلق کی وجہ سے اسے تذلیل، بدسلوکی کا سامنا رہااور سماجی طور پر الگ تھلگ کیاگیا۔میگھوال نے کہا کہ حالات نے اسے شدید نفسیاتی پریشانی میں دھکیل دیا۔اس واقعے پر طلباءتنظیموں اور سول سوسائٹی میں بڑے پیمانے پر غم و غصہ پایاجاتا ہے۔ انہوں نے واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی:محکمہ صحت تعینات بی ایل اے دہشت گرد گرفتار ۔

اگلی پوسٹ

اسرائیل ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا، امریکا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیل ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا، امریکا

اسرائیل ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا، امریکا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper