• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت سب سے بڑا اسلاموفوبک ملک ہے، پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2026
in پاکستان
0
بھارت سب سے بڑا اسلاموفوبک ملک ہے، پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا اسلاموفوبک ملک ہے اور مسلمانوں سمیت اپنی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ یہ اجلاس بین الاقوامی دن برائے اسلاموفوبیا سے نمٹنےکے موقع پر منعقد ہوا۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمدنے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد، مسجدوں کی تباہی اور عوامی قتل جیسے اقدامات میں ملوث افراد کو سزا دینے میں ناکام رہاہے۔ انہوں نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ ان “گھناؤنے اعمال” میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں اسلاموفوبیا محض کچھ حاشیے پر موجود افراد کا نہیں بلکہ ریاست اور حکومت کی سرپرستی میں جاری ہے، اور دنیا بھر میں اسلاموفوبک واقعات کی سب سے بڑی تعداد بھارت میں دیکھی گئی ہے۔ مثال کے طور پر سری نگر میں مسلمانوں کو مسلسل ساتویں سال جمعہ کی نماز کے دوران شرکت سے روک دیا گیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریش نے خطاب میں تمام ممالک سے مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت کو ختم کرنے، انسانی حقوق اور مساوات کے اصولوں پر عمل کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اقلیتوں کے مسلمانوں کی روزمرہ زندگی اکثر تعصب، سماجی اور معاشی حاشیہ بندی، غیر ضروری نگرانی اور پروفائلنگ سے متاثر ہوتی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد صرف مسلمانوں کے دفاع تک محدود نہیں بلکہ یہ نسلی تعصب، تعصب، اجنبی دشمنی، عدم برداشت اور نفرت کے خلاف انسانیت کی مشترکہ جدوجہدہے۔ انہوں نے ممالک پر زور دیا کہ وہ قانونی فریم ورک مضبوط کریں، نفرت انگیز ڈھانچوں کو ختم کریں، شعور اجاگر کریں اور مذہب کی آزادی کو یونیورسل حق کے طور پر یقینی بنائیں۔

Previous Post

کراچی: بھینس کے دودھ کی پیداواری لاگت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز؟: ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کا قمیتوں اضافے کا مطالبہ ؟

Next Post

افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، خواجہ محمد آصف

افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، خواجہ محمد آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper