• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فوج نے کابل اور ننگر ہار میں دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، تکنیکی معاونت کے بنیادی ڈھانچے اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کی سہولیات کو تباہ کر دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج نے کابل اور ننگر ہار میں دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، تکنیکی معاونت کے بنیادی ڈھانچے اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کی سہولیات کو تباہ کر دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی) :پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت 16 مارچ 2026ء کی شب کامیابی کے ساتھ انتہائی درست فضائی حملے کرتے ہوئے کابل اور ننگرہار میں افغان طالبان حکومت کی دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے منگل کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ کابل میں دو مقامات پر موجود تکنیکی معاونت کے بنیادی ڈھانچے اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کی سہولیات کو مؤثر انداز میں تباہ کر دیا گیا۔حملوں کے بعد نظر آنے والے ثانوی دھماکے واضح طور پر بڑے اسلحہ ڈپوؤں کی موجودگی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ننگرہار میں بھی پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان حکومت کی دہشت گردی کو سپانسر کرنے والی چار فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعلقہ لاجسٹک سہولیات، اسلحہ اور تکنیکی بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو گیا۔ صرف اُن تنصیبات کو ہدف بنایا گیا جو افغان طالبان حکومت اپنی متعدد دہشت گرد پراکسیوں بشمول فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی حمایت کے لئے استعمال کر رہی ہے جیسا کہ جاری کردہ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان طالبان حکومت کے پروپیگنڈہ کرنے والوں کے جھوٹے دعوے خطے میں دہشت گردی کی حمایت اور سرپرستی کرنے والے گھنائونے اقدامات سے افغان عوام اور دنیا کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ ماسٹر ٹیرر پراکسی کی جانب سے مسلط کی گئی دہشت گردی سے پاکستانی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک مطلوبہ مقاصد مکمل طور پر حاصل نہیں ہو جاتے۔

پچھلی پوسٹ

افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان پر کابل میں منشیات بحالی کے ہسپتال کو نشانہ بنانے کا الزام اور جھوٹا دعویٰ سراسر بے بنیاد ہے، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا ورچوئلی اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا ورچوئلی اجلاس

چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا ورچوئلی اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper