• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک افواج کی آپریشن غضب للحق کے تحت فیصلہ کن جوابی کارروائیوں میں باجوڑ سیکٹر اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، متعدد خارجی جہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2026
in پاکستان
0
پاک افواج کی آپریشن غضب للحق کے تحت فیصلہ کن جوابی کارروائیوں میں باجوڑ سیکٹر اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، متعدد خارجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن غضب للحق کے تحت فیصلہ کن جوابی کارروائیوں میں باجوڑ سیکٹر اور کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا گیا، متعدد خارجی جہنم واصل جبکہ باقی فرارہوگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا، پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر گائیڈڈ میزائل کے ذریعے بھی افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹرمیں پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی موثر کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ ہوگئیں، ان کارروائیوں کے دوران متعدد خارجی جہنم واصل جبکہ باقی فرارہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جار ی رہے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-16-at-1.15.08-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-16-at-1.15.08-PM.mp4
Previous Post

خطے میں بدامنی اور عدم استحکام کےذمہ دار نریندر مودی اور نیتن یاہو ہیں،مشعال ملک

Next Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئےبڑا اعلان، عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper