• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آپریشن غضب للحق کے دوران فتنہ الخوارج / افغان طالبان کے 684 دہشت گرد ہلاک، 912 سے زائد زخمی ہوگئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے ایکس پوسٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2026
in پاکستان
0
آپریشن غضب للحق کے دوران فتنہ الخوارج / افغان طالبان کے 684 دہشت گرد ہلاک، 912 سے زائد زخمی ہوگئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے ایکس پوسٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):آپریشن غضب للحق کے دوران 15 مارچ 2026ء سہ پہر 4 بجے تک فتنہ الخوارج / افغان طالبان کے 684 دہشت گرد ہلاک اور 912 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان کی 252 پوسٹیں تباہ ہوئیں جبکہ 44 پوسٹوں کو قبضہ میں لے کر تباہ کیا گیا۔ اسی طرح 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں۔ افغانستان میں دہشت گردوں اور ان کے معاون انفراسٹرکچر کے 73 مقامات کو فضائی کارروائی میں موثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔ 14 اور 15 مارچ کی درمیانی شب پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں سمیت فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ان کارروائیوں کے دوران قندھار میں ایک تکنیکی معاونت کا مرکز اور اسلحہ و سازوسامان کے ذخیرہ کی تنصیب بھی تباہ کر دی گئی جسے افغان طالبان اور دہشت گرد پاکستان کے معصوم شہریوں کے خلاف استعمال کر رہے تھے۔ قندھار میں ایک سرنگ بھی تباہ کر دی گئی جس میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے تکنیکی آلات اور سامان رکھا گیا تھا۔ اسی طرح چترال سیکٹر میں زمینی افواج نے افغانستان کی بدینی پوسٹ پر قائم دہشت گردوں کے لانچ پوائنٹ کو بھی تباہ کر دیا۔ جاری کی گئی ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ پاکستان نے انتہائی درستگی کے ساتھ صرف ان تنصیبات اور دہشت گرد کیمپوں کو نشانہ بنایا جو افغانستان کی سرزمین سے دہشت گردی کی براہ راست یا بالواسطہ حمایت کر رہے تھے۔کسی شہری آبادی یا سول انفراسٹرکچر کو نشانہ نہیں بنایا گیا جیسا کہ افغان عبوری حکومت کے بعض عہدیداروں اور میڈیا کی جانب سے غلط پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کالکی مروت اور دیگر علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہارتشکر

اگلی پوسٹ

خیبرپختونخواہ میں جاری بھتہ خوری کی جنگ: ٹی ٹی پی نے گل بـــہادر گروپ کے دو کارندے قــتل کر کے پیغام نشر کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبرپختونخواہ میں جاری بھتہ خوری کی جنگ: ٹی ٹی پی نے گل بـــہادر گروپ کے دو کارندے قــتل کر کے پیغام نشر کردیا

خیبرپختونخواہ میں جاری بھتہ خوری کی جنگ: ٹی ٹی پی نے گل بـــہادر گروپ کے دو کارندے قــتل کر کے پیغام نشر کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper