• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد کوئٹہ، اور کوہاٹ میں ڈرون حملے ۔ سیکیورٹی فورسز کے جوابی ایکشن میں ڈرون مار گرائے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 15, 2026
in پاکستان
0
اسلام آباد  کوئٹہ، اور کوہاٹ  میں ڈرون حملے ۔ سیکیورٹی فورسز کے جوابی ایکشن میں ڈرون مار گرائے گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)کوئٹہ، کوہاٹ اور اسلام آباد میں ڈرون حملوں کی لہر اور سیکیورٹی فورسز کے جوابی ایکشن میں ڈرون مار گرائے گئےسیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملک کے تین اہم شہروں کوہاٹ، کوئٹہ اور اسلام آباد میں ایک ہی دن میں ڈرون حملوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ ان واقعات میں استعمال ہونے والے زیادہ تر ڈرونز چھوٹے کواڈ کوپٹر یا امپرووائزڈ یو اے ویز (UAVs) ہیں، جن کا بنیادی مقصد بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کے بجائے عوام میں خوف و ہراس، نفسیاتی دباؤ اور شور پیدا کرنا ہے۔ ان کارروائیوں کا مقصد سیکیورٹی اداروں کی توجہ منتشر کرنا اور شہریوں کے تحفظ کے احساس کو نقصان پہنچانا معلوم ہوتا ہے۔سیکیورٹی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ڈرونز اکثر کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک گروپس یا افغانستان میں مقیم دیگر عسکریت پسند پراکسیز کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ ڈرونز نسبتاً بہتر پلیٹ فارمز پر مشتمل ہیں جو 50 سے 70 سی سی کے موٹر سائیکل انجنوں کی مدد سے پرواز کرتے ہیں۔ جب بھی ان ڈرونز کا پتہ چلتا ہے، سیکیورٹی فورسز الیکٹرانک وارفیئر سسٹم اور اینٹی ڈرون گنز کا استعمال کرتے ہوئے انہیں جام یا غیر فعال کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ کوشش یہ کی جاتی ہے کہ انہیں آبادی سے دور محفوظ علاقوں میں لے جا کر ناکارہ بنایا جائے، تاہم بعض اوقات ہنگامی صورتحال کے باعث آبادی والے علاقوں میں انہیں گرانا ناگزیر ہو جاتا ہے، جس سے جانی نقصان کا خطرہ رہتا ہے، جیسا کہ آج کوئٹہ میں ایک رہائشی علاقے میں ڈرون گرنے سے بچیاں زخمی ہوئیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق افغانستان نے پاکستان کے بہادر عوام کو ہراساں کرنے کیلئے چند ڈرون حملے کئےان ڈرونز کو سافٹ اور ہارڈ کِل طریقوں سے نشانہ بنایا گیا ترجمان پاک فوج کے مطابق ڈرون کے ملبے سے کوئٹہ میں 2 بچے کوہاٹ راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی ہوا دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن غضب للحق جاری رہے گا ترجمان پاک فوج کے مطابق افغانستان نے پاکستان کے بہادر عوام کو ہراساں کرنے کیلئے چند ڈرون حملے کئےان ڈرونز کو سافٹ اور ہارڈ کِل طریقوں سے نشانہ بنایا گیا ترجمان پاک فوج کے مطابق ڈرون کے ملبے سے کوئٹہ میں 2 بچے کوہاٹ راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی ہوا  دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن غضب للحق جاری رہے گا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-14-at-4.40.37-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان میں جلد ہی پہلا کمرشل رائیڈرز ڈے منایا جائے گا

اگلی پوسٹ

سید یوسف رضا گیلانی سے اراکینِ قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ اور مہرین رزاق بھٹو کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

سید یوسف رضا گیلانی سے اراکینِ قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ اور مہرین رزاق بھٹو کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper