• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر صبیحہ بلوچ سمیت 12 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر صبیحہ بلوچ سمیت 12 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشتگردی عدالت کوئٹہ نے ایک مقدمے میں ڈاکٹر صبیحہ بلوچ، گلزار دوست بلوچ اور ڈاکٹر شلی بلوچ سمیت 12 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا۔عدالت کی جانب سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق ملزمان کو مقدمہ نمبر 96/25 اور ایف آئی آر نمبر 67/2025 کے تحت طلب کیا گیا تھا۔ عدالت نے تمام نامزد افراد کو 7 مارچ کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔عدالتی اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، جن میں دفعہ 153 اے، 186، 436، 341، 353، 427، 505 اور 324 شامل ہیں، جبکہ انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7 اے بھی مقدمے کا حصہ ہے۔عدالت نے ہدایت کی ہے کہ تمام نامزد افراد مقررہ تاریخ پر عدالت میں پیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔فہرست میں شامل ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی مرکزی رکن بتایا جاتا ہے، جبکہ گلزار دوست بلوچ تربت سول سوسائٹی کے کنوینر ہیں۔ اسی طرح ڈاکٹر شلی بلوچ بلوچ ویمن فورم کی مرکزی آرگنائزر کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ذرائع کے مطابق اشتہار میں نامزد دیگر افراد کو بھی سیاسی اور سماجی کارکنان قرار دیا جا رہا ہے، جنہیں عدالت کی جانب سے پیش ہو کر اپنا مؤقف دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

جنوری 1989 سے 22,991 کشمیری خواتین بیوہ اور 11ہزار 2سو75 کی آبروریزی کی گئی، بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ حریت کانفرنس

اگلی پوسٹ

خواتین کے حقوق کا تحفظ ہی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خواتین کےعالمی دن 8 مارچ 2026 پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواتین کے حقوق کا تحفظ ہی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خواتین کےعالمی دن 8 مارچ 2026 پر پیغام

خواتین کے حقوق کا تحفظ ہی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خواتین کےعالمی دن 8 مارچ 2026 پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper