• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نہیں بلکہ میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسے دبایا گیا تھا:مریم نواز شریف

عورت بااختیار ہوتی ہے تو پوری نسل بااختیار ہوتی ہے، پنجاب سمیت دنیا بھرکی خواتین کو مریم نواز شریف کا خراج تحسین،یومِ خواتین پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2026
in پاکستان
0
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نہیں بلکہ میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسے دبایا گیا تھا:مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ خواتین پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب سمیت دنیا بھر کی خواتین کوخراج تحسین پیش کیاہے اور کہاکہ میں صرف پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نہیں بلکہ میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسے دبایا گیا تھا۔پنجاب کی بیٹی اب کمزور نہیں بلکہ ریاست کا مضبوط ترین بازو ہے، مظلوم نہیں معمارِ وطن ہے۔تعلیم، تحفظ اور صحت کی سہولت سے لے کر اقتدار کی راہداریوں تک آج پنجاب کی عورت بااختیار ہے۔پنجاب کی بیٹیوں کو صرف ‘اعداد و شمار’ نہیں رہنے دیا بلکہ انہیں پالیسی ساز، محافظ اور مفکر بنایا ہے۔میری نگرانی میں اب کسی کی جرات نہیں کہ وہ پنجاب کی کسی بیٹی کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے- پنجاب کی بیٹیاں میری ”ریڈ لائن” ہیں ان کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا- پنجاب کی عورت کو صرف خواب دیکھنا نہیں انہیں حقیقت بنانا سکھایا ہے-پنجاب میں بیوہ خواتین اب تنہا نہیں، میں ان کے لیے ‘رحمت کارڈ’ لا رہی ہوں – پنجاب کی خواتین کے لیے وائی فائی، لیپ ٹاپ، ای بائیکس اور ”ہونہار اسکالرشپ“ کو یقینی بنایا ہے-خواتین کی حفاظت کے لیے ‘پینک بٹن’ جیسے فول پروف اقدامات کیے-پنجاب میں پہلا ویمن ورچوئل پولیس سٹیشن قائم کیا جو دن رات خواتین کو تحفظ کے لیے کوشاں ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاہے کہ بارڈر ملٹری پولیس میں پہلی بار خواتین کی شمولیت میرے لیے باعث فخر ہے-جن خواتین کے پاس چھت نہیں تھی انکے لیے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ کا وعدہ پورا کر رہی ہوں – خواتین اور انکے بچوں کے لیے پنجاب بھر میں ہیلتھ سیکٹر کو اپ گریڈ کر دیا- خواتین کو ”آسان کاروبار“، روزگار، پیڈ انٹرن شپس اور تربیت سے معاشی طور پر آزاد کیا جا رہا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پنک گیمز’ کے ذریعے پنجاب کی بیٹیوں کے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر لے کر جا رہے ہیں -پنجاب کی ہر بیٹی کو اس مقام پر دیکھنا چاہتی ہوں جہاں وہ کسی کی محتاج نہ ہو-جب ایک عورت بااختیار ہوتی ہے، تو پوری نسل بااختیار ہوتی ہے-

پچھلی پوسٹ

خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی پائیدار ترقی کی کنجی ہے، روبینہ خالد

اگلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ خواتین روایتی انداز میں منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ خواتین روایتی انداز میں منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ خواتین روایتی انداز میں منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper