• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کوآذربائیجان کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کی یقین دھانی ، دونوں رہنماؤں کا خطے میں کشیدگی میں کمی اور امن کی بحالی پر زور اور رابطے میں رہنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 6, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کوآذربائیجان کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کی یقین دھانی ، دونوں رہنماؤں کا خطے میں کشیدگی میں کمی اور امن کی بحالی پر زور اور رابطے میں رہنے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کوآذربائیجان کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا ہےجبکہ دونوں رہنماؤں نےخطے میں کشیدگی میں کمی اور امن کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اورجمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا۔گفتگو کے دوران وزیراعظم نے کل آذربائیجان کے ناخچیوان پر ہونے والے ڈرون حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جس میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا،انہوں نے آذربائیجان کی قیادت کو یقین دلایا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں آذربائیجان کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت میں کھڑا ہے۔وزیرِ اعظم نے صدر الہام علیوف کو ایران اور خلیج میں جاری بحران کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔صدر الہام علیوف نے وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطے پر شکریہ ادا کیا اور اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے یکجہتی اور حمایت کے جذبات کو سراہا۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں کشیدگی میں کمی اور امن کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا اور رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین یونیورسٹی بلوں کی منظوری دے دی

اگلی پوسٹ

صوبہ بھر میں تین ماہ کے اندر فلڈ زون خالی کر انے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صوبہ بھر  میں تین ماہ کے اندر فلڈ زون خالی کر انے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دیدی

صوبہ بھر میں تین ماہ کے اندر فلڈ زون خالی کر انے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper