• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی والوں کو تن کر رکھا ہوا ہے جب تک ہوں تن کر ہی رکھونگا،مرتضی وہاب کا دبنگ اعلان

منعم ظفر کو ان کے پڑوس میں بھی کوئی نہیں جانتا،جماعت اسلامی والوں کے پاس نو ٹائونز ہیں منعم ظفر وہاں جاکر ان کی کارکردگی دیکھیں، ہم جانے کیلئے نہیں آئے ہیں،ٹیپو سلطان کے فالوور ہیں میر صادق میر جعفر والے نہیں ہیں، کھل کر کھیلنگے، عوام کا جو حق ہے اس کو ادا کرینگے،مرتضی وہاب عائشہ منزل کی چورنگی ہم نے بنائی لیکن اس کے چاروں پلرز پر حافظ نعیم الرحمن کی تصویر لگی ہوئی ہے جس پر لکھا ہے "بدل دو کراچی کو" کیا اس طرح کراچی بدلینگے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی والے میرے متعلق اس لئے باتین کرتے ہیں کہ میں نے انہیں تن کر رکھا ہوا ہے اور جب تک رہونگا تن کر ہی رکھونگا، طاقت مجھ میں اور میرے عہدے میں ہے،منعم ظفر کو میرے کام سے تکلیف ہے تو انہیں ابھی مزید تکلیفیں ہونگی کیونکہ ٹھوک بجاکر کام کئے جائینگے،میئر کراچی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 4, 2026
in پاکستان
0
ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی والوں کو تن کر رکھا ہوا ہے جب تک ہوں تن کر ہی رکھونگا،مرتضی وہاب کا دبنگ اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضی وہا ب نے کہا ہے جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم والوں کو تن کر رکھا ہوا ہے اور جب تک رہونگا تن کر رکھونگا،ہم جانے کیلئے نہیں آئے،ٹیپو سلطان کے فالوور ہیں میر صادق میر جعفر والے نہیں ہیں، کھل کر کھیلنگے جو عوام کا حق ہے اس کو ادا کرینگے،منعم ظفر کو ان کے پڑوس میں بھی کوئی نہیں جانتا،جماعت اسلامی والوں کے پاس 9 ٹائونز ہیں منعم ظفر وہاں جاکر ان کی کارکردگی دیکھیں،عائشہ منزل کی چورنگی ہم نے بنائی لیکن اس کے چاروں پلرز پر حافظ نعیم الرحمن کی تصویر لگی ہوئی ہے جس پر لکھا ہے بدل دو کراچی کو،حافظ نعیم کیا اپنی تصویر اور نعرے لگاکر کراچی کو بدلیں گے،منعم ظفر کو میرے کام سے اعتراض ہے تو ابھی مزید اعتراض ہوگا کیونکہ شہر میں اب ٹھوک بجاکر کام ہوگاوہ ضلع کیماڑی ٹرانس لیاری میوہ شاہ میں بلدیہ عظمی کراچی کے انسینیریشن پلانٹ کی مرمت اور بحالی منصوبے کے افتتاح پر خطاب اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے،اس موقع پر کے ایم سی کونسل میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر دل محمد، جمن دروان، یوسی چیئرمین علی رضا رند، منتخب نمائندے اور دیگر بھی موجود تھے،میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میوہ شاہ کا علاقہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہاں صنعتیں، ٹریٹمنٹ پلانٹ اور کثیر آبادی موجود ہے،اس حساس مقام پر انسینیریشن پلانٹ کی بحالی ایک بڑا اور دیرپا اقدام ہے جس کے مثبت اثرات آئندہ نسلوں تک پہنچیں گے،انہوں نے کہا کہ ماضی میں صنعتی فضلہ اور میڈیکل ویسٹ نالوں میں پھینکے جانے کی شکایات موصول ہوتی رہی ہیں حتی کہ شہریوں کو ساحل سمندر پر استعمال شدہ انجیکشن اور خون کے بیگز ملنے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں، ان کا کہنا تھا کہ ایسے خطرناک فضلے کا غیر ذمہ دارانہ اخراج نہ صرف ماحول بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی سنگین خطرہ تھا لہذا کے ایم سی نے 2025 میں انسینیریشن پلانٹ کی بحالی کا فیصلہ کیا اور دس ماہ کی مدت میں جدید سائیکلون ٹیکنالوجی کے ذریعے اسے فعال بنا دیا گیا، دس ٹن یومیہ صلاحیت کے حامل اس پلانٹ کے ذریعے طبی اور صنعتی فضلے کو محفوظ انداز میں تلف کیا جا سکے گا، شہر میں روزانہ تقریبا پچاس ٹن انڈسٹریل اور میڈیکل ویسٹ پیدا ہوتا ہے ،انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ انسینیریشن پلانٹ کی بحالی سے شہر میں طبی فضلہ محفوظ طریقے سے تلف ہوگا اور شہریوں کو صاف و محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،بعدازاں انہوں نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی والے میرے متعلق ہر جگہ بات اس لئے کرتے ہیں کہ میں نے انہیں تن کر رکھا ہوا ہے اور جب تک رہونگا تن کر رکھونگا،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ طاقت مجھ میں اور میرے عہدے میں ہے افسران کے تبادلوں سے کچھ نہیں ہوتا،انہوں نے جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے نو ٹائونز ہیں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر ان کی کارکردگی جاکر دیکھیں انہوں نے مزید کہا کہ منعم ظفر کو ان کے پڑوس میں بھی کوئی نہیں جانتا،انہیں میرے کام سے تکلیف ہوتی ہے تو ابھی ڈیڑھ سال میں انہیں اور مزید تکلیف ہوگی اور ٹھوک بجاکر شہر میں کام کئے جائینگے،انہوں نے مزید کہا کہ ہم جانے والے نہیں ہیں،ہم ٹیپو سلطان کے فالوور ہیں میر صادق میر جعفر والے نہیں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے تعلیمی ادارے 7 مارچ تک بند

اگلی پوسٹ

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ڈپٹی کنٹری ریپریزنٹیٹو یو این ویمن پاکستان فہمیدہ اقبال سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ڈپٹی کنٹری ریپریزنٹیٹو یو این ویمن پاکستان فہمیدہ اقبال سے ملاقات

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ڈپٹی کنٹری ریپریزنٹیٹو یو این ویمن پاکستان فہمیدہ اقبال سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper